Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردید
دنیا

اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردید

Published July 15, 2024
Tags: Featured اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے بین الاقوامی ثالثیوں سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل پر زور ڈالیں کہ غزہ میں بمباری فوری طور پر روکی جائے۔ رپورٹ کے مطابق قطر میں مقیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بین الاقوامی ثالثیوں کو اس حوالے سے بتا دیا ہے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات سے دستبرداری کی خبروں کی تردید کر دی۔فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی نے حماس کے عہدیدار کا نام ظاہر کیے بغیر دعویٰ کیا کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسرائیل کی جانب سے ملٹری کمانڈر محمد الضیف پر ہونے والے حملے کے بعد جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہو رہی ہے۔

اے ایف پی نے ایک اور حماس کمانڈر کے حوالے سے کہا کہ کمانڈر محمد الضیف بالکل ٹھیک ہیں اور وہ صیہونی فوج کے خلاف آپریشن کی نگرانی کے ساتھ جنگجوؤں کو ہدایات بھی دے رہے ہیں۔

دوسری جانب عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہونے سے متعلق زیر گردش خبروں کی تردید کر دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق قطر میں مقیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بین الاقوامی ثالثیوں کو اس حوالے سے بتا دیا ہے کہ فلسیطنی تنظیم اسرائیل کی مسلسل بمباری کے باعث جنگ بندی مذاکرات سے فی الحال علیحدہ ہو رہی ہے۔

فرانسیسی خبر ایجنسی نے حماس کے عہدیدار کے حوالے سے مزید کہا کہ اسماعیل ہنیہ نے بین الاقوامی ثالث کاروں کو ساتھ میں یہ یقین دہانی بھی کروائی ہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے سیز فائز کے لیے سنجیدگی کی صورت میں حماس مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔

اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے بین الاقوامی ثالثیوں سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل پر زور ڈالیں کہ غزہ میں بمباری فوری طور پر روکی جائے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل نے غزہ پٹی میں خان یونس کے سیف زون قرار دیے گئے علاقے المواسی کے پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 92 فلسطینی شہید اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ المواسی کیمپ میں بمباری حماس کے ملٹری ونگ کے کمانڈر محمد الضیف کو نشانہ بنانے کے لیے کی گئی جس میں ان کی ہلاکت ہو گئی تاہم حماس اس حوالے سے تفصیلات چھپا رہی ہے۔

TAGGED:Featuredاے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے بین الاقوامی ثالثیوں سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل پر زور ڈالیں کہ غزہ میں بمباری فوری طور پر روکی جائے۔رپورٹ کے مطابق قطر میں مقیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بین الاقوامی ثالثیوں کو اس حوالے سے بتا دیا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لائیو:حکومت کا تحریک انصاف پرپابندی لگانے کا فیصلہ
Next Article حنا خان اور بوائے فرینڈ میں علیحدگی کی خبروں نے دم توڑ دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

نان بائیوں کا 8 مئی کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): نان بائیوں نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔اسلام…

May 2, 2024
پاکستان

بلوچستان: بارکھان میں دھماکہ،4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی

بارکھان (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع بارکھان میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق…

February 26, 2023
پاکستانصحت

جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک) کراچی کے جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر…

May 27, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

جون 2023 سےمریخ پر انسانی زندگی کا آغاز ہوگا؛ ناسا

کراچی (ٹیک ڈیسک): ناسا نے اعلان کیا کہ رواں سال جون میں 4 خلائی رضاکار مریخ پر زندگی گزارنے والے…

March 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?