Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ریسکیو 1122 فعال نہ ہوسکا، 75 ایمبولینسز کھڑی کھڑی تباہ ہوگئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ریسکیو 1122 فعال نہ ہوسکا، 75 ایمبولینسز کھڑی کھڑی تباہ ہوگئیں
پاکستانصحت

ریسکیو 1122 فعال نہ ہوسکا، 75 ایمبولینسز کھڑی کھڑی تباہ ہوگئیں

Published March 11, 2023
Tags: 75 ایمبولینس ریسکیو 1122 Featured تربیت یافتہ عملہ نہیں گاڑیاں سول اسپتال مکلی میں کھڑی ہیں
Share
SHARE

ٹھٹہ (ویب ڈیسک): سول اسپتال مکلی میں سندھ انٹی گریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز کی کروڑوں روپے مالیت کی 75 ایمبولینس میدان میں زنگ آلودہوکرتباہ ہونے لگیں۔

ریسکیو 1122 کی 52 اور 23 سندھ پیپلز ایمبولینسز ہیں۔ ضلع شہید بینظیر آباد کو 10، میرپور خاص کو 17، گھوٹگی کو 10، کشمور کندھ کوٹ کو 10، شکار پور کو 5 ایمبولینس فراہم کرنا تھیں لیکن یہ تمام ایمبولینسیں ان اضلاع کو فراہم کیے جانے کے بجائے سول اسپتال کےگراؤنڈمیں کھڑی ہیں۔

زونل منیجرسندھ انٹی گریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز وزیراحمد کے مطابق 1122 ریسکیو ایمبولینس کیلئے تربیت یافتہ عملہ نہ ہونےکی وجہ سےکھڑی ہیں، جیسے ہی عملہ آئے گا یہ متعلقہ اضلاع کو روانہ کردی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ 23 ایمبولینسز کوایک معاہدہ کےتحت میت گاڑی میں تبدیل کیا جانا ہے۔ ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ سندھ نے معاملے پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرسے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

TAGGED:75 ایمبولینس ریسکیو 1122Featuredتربیت یافتہ عملہ نہیںگاڑیاں سول اسپتال مکلی میں کھڑی ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کو ناکام بنارہا ہے، وزیراعظم
Next Article ڈھاڈر: سردار خان رند کے قافلے پر بم حملہ،2محافظ جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سیلاب میں ڈوبےلوگوں کو مہنگائی میں نہ ڈبوئیں؛بلاول کی IMFکو دہائی

کراچی (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خاجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی اداروں اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی…

February 8, 2023
انٹرٹینمنٹ

امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے شادی کے دو سال بعد طلاق لے لی

نیو یارک (شوبز ڈیسک): امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے اور شوہر ڈالٹن گومز نے شادی کے دو سال بعد علیحدگی اختیار…

July 18, 2023
دلچسپ و عجیب

لاس ویگاس میں سزا سنانے پر مجرم کا خاتون جج پربھری عدالت میں‌حملہ

لاس ویگاس (ویب ڈیسک): امریکا میں سزا سنانے پر مجرم نے خاتون جج پر مکوں کی بارش کردی۔غیر ملکی میڈیا…

January 4, 2024
پاکستان

عدلیہ سے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

(ویب ڈیسک):‌ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت…

June 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?