Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رضوان اَن فٹ، آج کا میچ نہ کھیل پانے کا امکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > رضوان اَن فٹ، آج کا میچ نہ کھیل پانے کا امکان
کھیل

رضوان اَن فٹ، آج کا میچ نہ کھیل پانے کا امکان

Published April 17, 2023
Tags: Featured تکلیف کا آج پھر جائزہ لیا جائے گا رضوان کی تکلیف سنجیدہ نوعیت کی نہیں
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو آرام دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق محمد رضوان کمر کی تکلیف سے چھٹکارا اب تک نہیں پاسکے، ان کی کمر کی تکلیف کا آج پھر جائزہ لیا جائے گا جس کے بعد رضوان کو کھلانے یانہ کھلانے کا فیصلہ ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کی جگہ پلیئنگ الیون میں محمد حارث شامل ہوں گے تاہم رضوان کی تکلیف سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے، انہیں احتیاطی طور پر آرام دیا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سویپ کرتے ہوئے محمد رضوان کی کمر میں کھچاؤ پڑا تھا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا، پاکستان کو پانچ میچز کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔

TAGGED:Featuredتکلیف کا آج پھر جائزہ لیا جائے گارضوان کی تکلیف سنجیدہ نوعیت کی نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت: ایوارڈ تقریب کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 11 افراد ہلاک
Next Article بالی ووڈ میں کام کرنا چاہتی ہوں،بھارت میں گھر جیسامحسوس ہوتا ہے؛سجل علی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاکھیل

قرآن مجید کی بےحرمتی؛ عراقی فٹبالرز، ریفریز کا احتجاج، سوشل میڈیا پر وائرل

(ویب ڈیسک):سوئیڈن کی جانب سے ملک میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر پوری دنیا میں مسلمانوں سمیت عالمی برادری…

July 2, 2023
دنیا

ایران: توہین رسالت کے الزام میں دو افراد کو سزائے موت

(ویب ڈیسک ):ایران میں دو افراد کو توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق…

May 8, 2023
کھیل

‘یاد رکھیں 6 ماہ قبل بابر نے پاکستان کو نمبر 1 پر پہنچایا’، کپل دیو

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کے سابق لیجنڈ کرکٹر کپل دیو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ہونے والی…

November 14, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

چینی سائنس دانوں کی شمسی خلیوں کی ٹیکنالوجی میں انقلابی کامیابی

شینگھائی (ٹیک ڈیسک) : چینی سائنس دانوں نے کاغذ کے جیسے باریک اور انتہائی لچکدار شمسی خلیوں کی پیداوار میں…

May 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?