Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گلستان جوہر میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گلستان جوہر میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی
پاکستانتازہ ترین

گلستان جوہر میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی

Published January 12, 2023
Tags: ڈکیتی کرکے فرار گلستان جوہر میں
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): گلستان جوہر میں نامعلوم ملزمان گھر میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی کرکے فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک ون میں رواں سال کی اب تک کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات ہوئی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ تین مسلح ڈاکو گھر سے 40 تولہ سونا، 23 لاکھ روپے اور 2500 ڈالر لوٹ کر فرار ہوگئے۔

مقدمے کے مطابق مسلح ملزمان نے اہل خانہ کو یرغمال بناکر ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ڈکیتی کی، ملزمان گھر سے تین لاکھ روپے سے زائد کے سیونگ سرٹیفکیٹ بھی لے گئے۔

پولیس نے ڈکیتی کے واقعہ کا مقدمہ گلستان جوہر تھانے میں درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

TAGGED:ڈکیتی کرکے فرارگلستان جوہر میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشین بینک نےمہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا
Next Article کے ایم سی پر پونے 6 ارب کے ٹھیکے بغیر ٹینڈر کے دینے کا الزام
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدہ واشنگٹن سےمنظوری سے مشروط

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات ختم ہو گئے تاہم سٹاف لیول…

February 10, 2023
پاکستان

دیامیر: سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی، 12 افراد جاں بحق، 10 زخمی

دیامیر (ویب ڈیسک): گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی۔یہ افسوس ناک واقع شاہراہ…

July 16, 2023
پاکستانتازہ ترین

نوازشریف اچھے آدمی ہیں، موجودہ حالات کے ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہیں: شہزاد اکبر

لندن (ویب ڈیسک): سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو موجودہ حالات کا ذمہ دار…

July 10, 2023
پاکستانتازہ ترین

گھوٹکی: ناروواہ کینال کے ٹوٹے پل سے ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں جاگرے

گھوٹکی (ویب‌ڈیسک): ناروواہ کینال پر پل کے ٹوٹے حصے سے ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں گرگئے۔پولیس کے…

September 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?