Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افواہیں‌حقیقت بن گئیں:ارباز خان نے دوسری شادی کرلی، تصاویر وائرل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > افواہیں‌حقیقت بن گئیں:ارباز خان نے دوسری شادی کرلی، تصاویر وائرل
انٹرٹینمنٹ

افواہیں‌حقیقت بن گئیں:ارباز خان نے دوسری شادی کرلی، تصاویر وائرل

Published December 25, 2023
Tags: Featured ارباز خان شوریٰ خان دوسری شادی نکاح کی تقریب گزشتہ روز ممبئی میں منعقد
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے معروف اداکار و فلمساز ارباز خان نے میک اپ آرٹسٹ شوریٰ خان سے دوسری شادی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارباز خان اور شوریٰ خان کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز ممبئی میں منعقد ہوئی تھی جس میں سلمان خان، سیہیل خان، سلیم خان اور ارباز خان کے بیٹے ارہان خان سمیت اُن کی فیملی کے دیگر افراد اور چند قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی۔

View this post on Instagram

A post shared by Arbaaz Khan (@arbaazkhanofficial)

ارباز خان کے نکاح کی تقریب میں ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے بھی اپنی بیٹی کے ہمراہ شرکت کی تھی، رپورٹ میں بتایا گیا کہ روینہ ٹنڈن اور شوریٰ خان کے درمیان گہری دوستی ہے۔

نکاح کے خاص موقع پر شوریٰ خان نے ہلکے گلابی رنگ کے خوبصورت عروسی لباس کا انتخاب کیا جبکہ ارباز خان نے اپنی دلہنیا کے لہنگے سے ملتا جلتا گولڈن رنگ کا لباس زیب تن کیا۔

ارباز خان نے اپنی اور شوریٰ خان کی شادی کی تصاویر اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیں جس کے کیپشن میں اُنہوں نے لکھا کہ “ہمارے پیاروں کی موجودگی میں، ہم اپنی زندگی بھر کی محبت کا آغاز کررہے ہیں”۔

اُنہوں نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے مزید لکھا کہ “ہمارے خاص دن پر آپ کی دعاؤں اور نیک خواہشات کی ضرورت ہے”۔

بالی ووڈ شخصیات اور مداحوں کی جانب سے ارباز خان اور شوریٰ خان کو شادی کی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

یاد رہے کہ شوریٰ خان بالی ووڈ میک اپ آرٹسٹ ہیں، ارباز خان اور شوریٰ خان کی پہلی ملاقات نئی آنے والی فلم ‘پٹنہ شکلا’ کے سیٹ پر ہوئی تھی جہاں سے ان دونوں کی محبت کی کہانی کا آغاز ہوا۔

واضح رہے کہ ارباز خان کی پہلی شادی دسمبر 1998 میں ملائکہ اروڑا سے ہوئی تھی، اُن کی پہلی شادی کامیاب نہ ہوسکی اور 19 سال بعد مئی 2017 میں دونوں میں طلاق ہوگئی تھی، اس جوڑی کا 21 سالہ بیٹا بھی ہے جس کا نام ارہان خان ہے۔

TAGGED:Featuredارباز خان شوریٰ خان دوسری شادینکاح کی تقریب گزشتہ روز ممبئی میں منعقد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل میں بے ضابطگیاں:سرمایہ قارون کا خزانہ سمجھ کر لٹایا گیا؛آڈیٹر جنرل رپورٹ
Next Article ودہولڈنگ ٹیکس اب ایجنٹ اپنے پاس نہیں‌ رکھ سکے گا، براہ راست وصولی کیلیے سویپ سسٹم تیار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

پاکستانی ہدایتکار آسکر ایوارڈ 2023 میں امریکی ایجنسی کا نمائندہ مقرر

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی فلم جوائے لینڈ کے ہدایت کار صائم صادق کو آسکر ایوارڈز 2023 میں امریکا میں فنکاروں…

February 17, 2023
پاکستان

میرپور ماتھیلو:موٹر وے پرمقابلے میں مارا جانیوالا بین الصوبائی اسلحہ اسمگلر گینگ کا سرغنہ اسلام آباد پولیس کا سب انسپیکٹر نکلا

میرپور ماتھیلو (ویب ڈیسک): میرپور ماتھیلو سکھر ملتان موٹر وے کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کو اسلحہ فروخت…

June 18, 2023
کھیل

ورلڈکپ:ایک اور بڑا اپ سیٹ، افغانستان کی پہلی بار پاکستان کو شکست

چنئی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان…

October 23, 2023
پاکستان

وزیراعلیٰ کے پی نے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیدی

(ویب ڈیسک): ڈی آئی خان: وزیراعلی خیبرپختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بجلی کی مد میں…

June 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?