Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روسی طیارہ حادثے کا شکار، تمام مسافر جاں بحق، حکام کی تصدیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > روسی طیارہ حادثے کا شکار، تمام مسافر جاں بحق، حکام کی تصدیق
دنیا

روسی طیارہ حادثے کا شکار، تمام مسافر جاں بحق، حکام کی تصدیق

Published July 24, 2025
Tags: Featured ایئر ٹریفک کنٹرولرز کا رابطہ A24 مسافر طیارے سے منقطع تمام مسافروں کے ہلاک ہونے کی تصدیق روس میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق
Share
SHARE

ماسکو (ویب ڈیسک): روس میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے تمام مسافروں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی گئی۔ عالمی نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق روس کا طیارہ 49 مسافروں کے ساتھ ملک کے مشرق میں لاپتہ ہوا، علاقائی گورنر نے بتایا کہ جمعرات کو روس کے مشرق بعید میں ایئر ٹریفک کنٹرولرز کا رابطہ A24 مسافر طیارے سے اچانک منقطع ہوگیا جس میں بچوں سمیت 49 افراد سوار تھے، طیارے کو خراب موسم میں لینڈنگ کے دوران عملے کی غلطی کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔

بتایا گیا کہ حادثے کے فوری بعد لاپتہ ہونے والے بدقسمت طیارے کی تلاش شروع کردی گئی جس کے نتیجے میں روس کے شہر ٹائنڈا سے تقریباً 15 کلومیٹر دور لاپتہ مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا، روس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیرانتظام ایک ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر نے طیارے کا جلتا ہوا ملبہ دیکھا، طیارے کا ملبہ روس کے مشرقی علاقے امور سے ملا تاہم حکام نے حادثے میں تمام مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا اور بعد ازاں روسی خبر رساں ایجنسی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ طیارہ حادثے کے نتیجے میں کوئی بھی مسافر زندہ نہیں بچا۔

اس حوالے سے مقامی ہنگامی صورتحال کی وزارت نے بتایا کہ سائبیریا سے تعلق رکھنے والی انگارا نامی ایئرلائن کے زیرانتظام طیارہ چین کی سرحد سے متصل امور نامی روسی علاقے کے ایک قصبے ٹائنڈا میں منزل کے قریب پہنچتے ہوئے اچانک ہی ریڈار سے غائب ہوگیا، ابتدائی اطلاعات سے پتا چلا ہے کہ جہاز میں 5 بچوں سمیت 43 مسافر اور عملے کے 6 افراد سوار تھے، حادثے کے بعد تمام ضروری فورسز اور ذرائع کو طیارے کی تلاش کے لیے تعینات کیا گیا جس کے نتیجے میں ملبہ ڈھونڈنے میں کامیابی حاصل ہوئی، اس طیارہ حادثے کے واقعے کو روس میں شہری ہوابازی کے حوالے سے ایک بڑا سانحہ قرار دیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredایئر ٹریفک کنٹرولرز کا رابطہ A24 مسافر طیارے سے منقطعتمام مسافروں کے ہلاک ہونے کی تصدیقروس میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارےنیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا، 2 انتقال کرگئے، 3 کی حالت نازک
Next Article انڈر 19 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ: پاکستان پاکستان کی بیلجیم کو 0-3 سےشکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نےعہدے سےاستعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے ’خرابی صحت کی بنا پر‘ عہدے سے استعفیٰ دے…

January 7, 2024
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان بہترین اداکار ہیں، لوگ اداکاری کے بجائے اُن کی شخصیت پر بات کرتے ہیں، ہدایتکار علی عباس ظفر

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی متعدد سپر ہٹ فلموں کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر نے سلمان خان کو بہترین…

April 2, 2024
پاکستان

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق…

July 18, 2023
پاکستان

اس ماحول میں کام نہیں کرسکتا،نیب چیئرمین آفتاب سلطان کا استعفیٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے…

February 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?