Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سرگودھا: مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سرگودھا: مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق
پاکستان

سرگودھا: مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق

Published July 8, 2023
Tags: پولیس کا کہنا ہےکہ وین میں21 مسافر سوار تھے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے علاقے بھلوال میں پیش آیا جہاں مسافر وین میں گیس سلنڈرپھٹ گیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایمبولینس موقع پر پہنچ گئے جب کہ ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا۔

گوجرہ: وین اور منی ٹرک میں تصادم سے آتشزدگی،7 مسافر جھلس کر جاں بحق
رحیم یار خان میں موٹر وے پر مسافر بس، وین اور جیپ میں ٹکر، 13 افراد جاں بحق، 20 زخمی
سیہون: انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گرگئی، 12 بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق

پولیس کا کہنا ہےکہ وین میں21 مسافر سوار تھے ، سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب وین مسافروں کو لے کر بھلوال سے کوٹ مومن جارہی تھی۔

دوسری جانب نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مسافر وین میں سلنڈرپھٹنے کے واقعے کانوٹس لیتے ہوئےکمشنر اور آر پی او سرگودھا سےرپورٹ طلب کرلی۔

محسن نقوی نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے زخمیو ں کو علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

TAGGED:پولیس کا کہنا ہےکہ وین میں21 مسافر سوار تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نانگا پربت پر پھنسے پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی بیس کیمپ پہنچ گئے
Next Article پنجاب میں پراپرٹی اور موٹر وہیکل ٹیکس میں متعدد ترامیم منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

کرکٹ کے بعد اولمپک گیمز میں‌بھی پاکستانیوں کی ناکارہ پرفارمنس، پاکستانی شوٹرز ایک اور ایونٹ سے باہر ہوگئے

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): پیرس میں جاری میڈلز مقابلوں کی جنگ میں پاکستانی شوٹرز ایک اور ایونٹ سے باہر ہوگئے۔پاکستان کے…

July 29, 2024
پاکستانتازہ ترین

گھوٹکی کے کچےمیں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، 5 مغوی آزاد

گھوٹکی میں رونتی کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے جس کے نتیجے…

January 22, 2023
پاکستان

جہاں ملٹری کی شمولیت ہو وہاں ملٹری کورٹ شامل ہوں گی: جج آئینی بینچ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل کیس میں آئینی بینچ کے…

February 25, 2025
پاکستانکھیل

پراڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران زخمی پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پراڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران سر پر پتھر لگنے سے زخمی ہونے والے پاکستانی کوہ…

August 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?