Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دہشتگردی کے پیش نظر دفعہ 144 لگائی، خلاف ورزی پر سختی سے نمٹا جائے گا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > دہشتگردی کے پیش نظر دفعہ 144 لگائی، خلاف ورزی پر سختی سے نمٹا جائے گا
پاکستان

دہشتگردی کے پیش نظر دفعہ 144 لگائی، خلاف ورزی پر سختی سے نمٹا جائے گا

Published July 26, 2024
Tags: Featured پی ٹی آئی کی سیاسی تاریخ سڑکیں اور چوک چوراہوں کےگردہی گھومتی ہے۔
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک ):وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر صوبے میں دفعہ 144 نافذ کی ہے، قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ احتجاج اور دھرنے کے نام پر شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنانے کی اجازت نہیں دے سکتے، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا جو جماعت 2014 سے سڑکوں پر ہے 3 دن گھروں میں آرام کرلے، پی ٹی آئی کی سیاسی تاریخ سڑکیں اور چوک چوراہوں کےگردہی گھومتی ہے۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا اڈیالہ جیل میں بیٹھے قیدی کا مشن ہی دھرنوں کے ذریعے اقتدار میں پہنچنا ہے، آپ لوگوں کو ڈھائی گھنٹے والی بھوک ہڑتال ہی سوٹ کرتی ہے، 3 سے7 والی ٹائمنگ آپ لوگوں کے لیے بہتر ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا دھرنا پارٹی کے پاس احتجاج اور دھرنے کے لیے خیبر پختونخوا موجود ہے، بنوں میں ہونے والے افسوسناک واقعے پر اب بھی قوم کے بہت سے سوالات ہیں۔

دوسری جانب پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے سلسلے میں اڈیالہ جیل آنے والے وکلاء اور پی ٹی آئی کارکنان کو گیٹ نمبر 5 سے ہٹا دیا گیا ہے۔

جیل عملے کا کہنا ہھ دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد گیٹ کے سامنے جمع ہونے پر پابندی ہے، نام کی تصدیق ہونے والوں کو جیل کے اندر داخل ہونے کی اجازت ہو گی۔

TAGGED:Featuredپی ٹی آئی کی سیاسی تاریخ سڑکیں اور چوک چوراہوں کےگردہی گھومتی ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اگرمجھے قتل کرتے ہیں تو امریکا ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیگا: ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم ایک ہی سُر گانے لگے
Next Article حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد جماعت اسلامی کی حکمت عملی تبدیل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، یہ کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینا پڑے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک): ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس ۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے…

May 7, 2024
صحت

ٹی بی اب جان لیوا نہیں‌: نیا طاقتور مرکب سی ایل بی 073 تیار کر لیا گیا

نیویارک (ہیلتھ ڈیسک): طبی سائنس میں جدید ترین پیشرفت کے باوجود ٹی بی اب تک خوفناک مرض کی صورت میں…

March 8, 2023
دنیا

موریطانیہ کے ساحل پر تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی، 70 ہلاک، 30 لاپتہ

بانجول/ایتھنز (ویب ڈیسک): مغربی افریقہ کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم از…

August 31, 2025
پاکستانکھیل

پراڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران زخمی پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پراڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران سر پر پتھر لگنے سے زخمی ہونے والے پاکستانی کوہ…

August 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?