Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیکشن پر از خود نوٹس،حکومت کا 2 ججز پرتحفظات کا اظہار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > الیکشن پر از خود نوٹس،حکومت کا 2 ججز پرتحفظات کا اظہار
پاکستانتازہ ترین

الیکشن پر از خود نوٹس،حکومت کا 2 ججز پرتحفظات کا اظہار

Published February 23, 2023
Tags: از خود نوٹس انتخابات بینچ میں 2 ججز
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کیس میں حکومت نے بینچ میں 2 ججز کی شمولیت پر تحفظات اٹھا دیے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کے حوالے سے بینچ تشکیل دیا جہاں ہم اپنے تحفظات معزز عدلیہ کے سامنے رکھیں گے۔

رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ خوشی ہے سپریم کورٹ نے اس معاملے پر ازخود نوٹس لیا ہے، بینچ کے بارے میں ابھی کچھ پتہ نہیں تاہم کچھ تحفظات کا ہم نے پہلے اظہار کیا ہوا ہے، اگر وہ دو جج صاحبان بھی بینچ کا حصہ ہیں تو ہم اپنے تحفظات رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ میڈیا پر ان دو جج صاحبان کے حوالے سے جو تضاد ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، ہم نے ان کی آڈیو لیکس کی فارنزک کروائی ہے جس میں گفتگو کی تصدیق ہوئی جبکہ ماہرین نے بھی آڈیو اصلی ہونے کی تصدیق کردی۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ تمام بار کونسلز کا متفقہ مطالبہ ہے یہ دونوں ججز عہدہ چھوڑ دیں بلکہ وہ تو ان کے خلاف ریفرنسز لانے کا بھی عندیہ دے چکی ہیں، کیسے ممکن ہے وہ ججز جن کیخلاف ریفرنسز ہوں وہ بنچ کا حصہ ہوں۔

انہوں نے کہا کہ نوججز میں سے دو ججز بنیاد پر یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ وہ ہمارے خلاف ہیں البتہ ہم نے اُن پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، مجھے امید ہے وہ ججز ہمارے اعتراض کرنے سے پہلے یا اعتراض کرنے کے بعد بنچ سے الگ ہو جائیں گے۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ گرفتار لیڈران کیخلاف کوئی جھوٹا کیس نہیں بنایا جائے گا، یہ لوگ گاڑیوں میں بیٹھ کر جیل گئے لیکن اب یہ وہاں نہیں رہنا چاہ رہے۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ چیئرمین نیب آفتاب سلطان کے ایماندار ہونے میں کوئی شک نہیں، وہ کام نہیں کرنا چاہتے تھے، انہوں نے ہمیشہ ایسے کام کئے جن میں کوئی مشکل نہ ہو، ہر جگہ جہاں لوگوں کے کام ہوتے ہیں وہاں دباؤ تو ہوتا ہی ہے، چیئرمین نیب کو آئینی سیکیورٹی حاصل ہے۔

TAGGED:از خود نوٹسانتخاباتبینچ میں 2 ججز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جیل بھرو تحریک: اعلان 200 کا ،گرفتاری 80 کے قریب افراد نےدی
Next Article بارکھان کیس نے نیا موڑ لے لیا:لاش گراں ناز کی نہیں، ڈاکٹر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

سائفر کیس؛ FIA نے چالان جمع کروادیا، عمران خان اور شاہ محمود قصوروار قرار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایف آئی اے نے سائفر کیس میں چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں جمع…

September 30, 2023
پاکستان

دریائے سندھ پر کینال منصوبے:سندھ ترقی پسند پارٹی کا 18 اکتوبر کو پی پی پی کے جلسے کے موقع پراحتجاج کا اعلان

حیدرآباد (ویب ڈیسک): ایس ٹی پی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے 18 اکتوبر کو پی پی پی کے جلسے…

October 17, 2024
پاکستان

حیدرآباد، سکھر موٹر وے اسکینڈل کی انکوائری نیب کراچی کے حوالے

کراچی (ویب ڈیسک): حیدرآباد، سکھر موٹر وے اسکینڈل کے سلسلے میں 6 الگ الگ انکوائریوں کو یکجا کرکے معاملہ صرف…

August 22, 2023
پاکستان

شاہد خاقان عباسی کان لیگ کو الوداع،اپنا فورم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے…

February 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?