Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ‘کہنا کیا چاہتے ہو’ فیم سینئر اداکار اشوت پوڈدارچل بسے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ‘کہنا کیا چاہتے ہو’ فیم سینئر اداکار اشوت پوڈدارچل بسے
انٹرٹینمنٹ

‘کہنا کیا چاہتے ہو’ فیم سینئر اداکار اشوت پوڈدارچل بسے

Published August 19, 2025
Tags: Featured جوپیٹر اسپتال میں کئی روز سے داخل تھے سپر ہٹ فلم 3 ایڈیٹس سینئر اداکارہ اشوت پوڈدار مراٹھی کے لیجنڈ اداکار
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): 2009 میں ریلیز کی جانے والی بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم 3 ایڈیٹس کے سینئر اداکارہ اشوت پوڈدار انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مراٹھی کے لیجنڈ اداکار اشوت پوڈدار 91 برس کی عمر میں تھانے کے جوپیٹر اسپتال میں کئی روز سے داخل تھے جب کہ منگل کی صبح ان کی حالت بگڑ گئی جس کے بعد وہ چل بسے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکار کی موت کی وجہ ابھی معلوم نہیں۔

واضح رہے کہ اشوت پوڈدار نے مراٹھی اور ہندی سنیما میں مجموعی طور پر 125 فلموں میں کام کیا، انہوں نے معروف بالی وڈ فلموں میں اداکاری کی جن میں لگے رہو منا بھائی، دبنگ 2، پرینیتا، ہم ساتھ ساتھ ہیں وغیرہ شامل ہیں۔

اشوت پوڈدار کا تھری ایڈیٹس میں عامر خان کو بولا گیا ڈائیلاگ ‘ارے کہنا کیا چاہ رہے ہو’ سوشل میڈیا پر میمز کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔

TAGGED:Featuredجوپیٹر اسپتال میں کئی روز سے داخل تھےسپر ہٹ فلم 3 ایڈیٹسسینئر اداکارہ اشوت پوڈدارمراٹھی کے لیجنڈ اداکار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دبئی سے اسلام آباد پہنچنے والے اٹک کےشہری میں منکی پاکس کی تصدیق
Next Article ملک کے مختلف علاقوں میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حکومت ملی تو وفاق سے17 وزارتیں ختم کرکے پیسہ عوام پر خرچ کریں گے، بلاول بھٹو

نواب شاہ (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں ملک میں موجود تاریخی…

December 25, 2023
پاکستان

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست: عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت

(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے خلاف سماعت کے دوران سابق وزیر…

May 14, 2024
پاکستان

وزیرِ اعلٰی پنجاب پرویز الٰہی ہی رہیں‌گے؛لاہور ہائی کورٹ کاحکم

لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو وزیرِ اعلٰی پنجاب کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا.…

December 23, 2022
انٹرٹینمنٹ

بیوی ہر 15 سال بعد شوہر کی نئی شادی کروائے، ورنہ جیل جائے: یاسر نوازکا حکومت سےقانون بنانے کا مطالبہ

کراچی (شوبز ڈیسک): اداکار و ہدایت کار یاسر نواز نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان ایسا قانون بنائے جس…

August 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?