لاہور (ویب ڈیسک): سینئر صحافی ، تجزیہ نگار اور کالم نگار نذیر ناجی لاہور میں انتقال کرگئے۔
نذیر ناجی کے بیٹے منصور ناجی نے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
نذیر ناجی کی عمر 81 برس تھی، اہل خانہ کے مطابق نذیر ناجی کافی عرصے سے علیل تھے۔

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…
بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…
Sign in to your account