Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سیشن جج پشاور ڈیڑھ کروڑ کی کرپشن پرعہدے سے برطرف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سیشن جج پشاور ڈیڑھ کروڑ کی کرپشن پرعہدے سے برطرف
پاکستانتازہ ترین

سیشن جج پشاور ڈیڑھ کروڑ کی کرپشن پرعہدے سے برطرف

Published February 12, 2023
Tags: پشاور ہائی کورٹ ڈیڑھ کروڑ کرپشن سیشن جج برطرف
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور ہوئی کورٹ نے ڈیڑھ کروڑ کی کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے ایک جج کو عہدے سے برطرف کر دیا۔پشاور ہائی کورٹ کے رجسٹرار انعام اللہ خان کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سید اصغر شاہ نامی عدالتی افسر کے خلاف خیبرپختونخوا گورنمنٹ سرونٹس رولز 2011 کے تحت تادیبی کارروائی شروع کی گئی تھی۔

پشاور ہائی کورٹ کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج سید اصغر شاہ پر ڈیڑھ کروڑ روپے کی کرپشن کے الزامات ثابت ہونے کے بعد انہیں عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔

پشاور ہائیکورٹ کے رجسٹرار کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اصغر شاہ کے خلاف کرپشن الزامات کے بعد انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا گیا اور بعدازاں ذاتی طور پر ان کی سماعت ہوئی۔

اعلامیہ کے مطابق ملزم خود پر لگے الزامات کا دفاع کرنے میں ناکام ہوئے، نہ تو تحریری طور پر عدالت کو مطئمن کیا اور نہ ہی ذاتی طور پر سماعت کے دوران عدالت کو اپنے اوپر لگے الزامات سے مطئمن کیا۔

انکوائری افسر کے ذریعے کرپشن الزامات کی تفتیش کی گئی تفتیش کی گئی جس ملزم کے خلاف کرپشن کا جرم ثابت ہوا۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ ریکارڈ پر دستیاب مواد کی بنیاد پر ملزم افسر کو بدعنوانی، نااہلی اور بدانتظامی کا مرتکب پایا گیا، لہٰذا انہیں ملازمت سے برطرفی کی سزا سنائی گئی ہے۔

پشاور ہائی کورٹ کے اعلامیہ میں مزید لکھا گیا ہے کہ ملزم کو کرپشن کا جرم ثابت ہونے پر عہدے سے برطرف کیا جاتا ہے، ملزم نے قومی خزانے کو ایک کروڑ 53 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا جو کہ ان سے وصول کیے جائیں گے۔

TAGGED:پشاور ہائی کورٹڈیڑھ کروڑ کرپشنسیشن جج برطرف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد :شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد
Next Article ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کی پہلے میچ میں پاکستان کو شکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر کھٹائی میں‌پڑ گئے

اسلام آباد (نجات نیوز ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے عدالتی حکم پر بلدیاتی انتخابات کیلئے سکیورٹی کی فراہمی سے معذرت…

December 31, 2022
پاکستان

کراچی پولیس آفس پر حملہ،اہلکار سمیت 2 افراد شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر دہشتگردوں کے حملے…

February 17, 2023
پاکستانکاروبار

حکومت کا 500 سے 10 ہزار روپےتک ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا جس کی لین دین…

March 9, 2025
پاکستان

کراچی: سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے پر کارروائی شروع، کتنا جرمانہ ہوگا؟

(ویب ڈیسک): کراچی کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔بلدیہ…

November 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?