Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہ رخ خان کمائی کے بھی کنگ بن گئے،سال میں 2500 کروڑ کمانےکا اعزاز حاصل کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شاہ رخ خان کمائی کے بھی کنگ بن گئے،سال میں 2500 کروڑ کمانےکا اعزاز حاصل کرلیا
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کمائی کے بھی کنگ بن گئے،سال میں 2500 کروڑ کمانےکا اعزاز حاصل کرلیا

Published January 3, 2024
Tags: 2500 کروڑ کمانے والے پہلے بھارتی اداکار Featured بالی وڈ 'کنگ خان منفرد اعزاز اپنے نام کیا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ میں ‘کنگ خان’ کا لقب پانے والے اداکار شاہ رخ خان نے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 2023 شاہ رخ خان کیلئے ایک کامیاب ترین سال رہا ہے جس میں انہوں نے سال کے آغاز سے ہی ایک کے بعد ایک تین بلاک بسٹرز فلمیں کیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگ خان نے جنوری میں فلم ‘ پٹھان’ سے ناصرف لوگوں کے دل جیتے بلکہ اچھا بزنس بھی کیا اس کے بعد فلم ‘ جوان’ بھی ان کے مداحوں کو کافی پسند آئی۔

شاہ رخ خان کے سال 2023 کا اختتام ہدایت کار راج کمار ہیرانی کی فلم ‘ڈنکی’ سے ہوا جس نے بڑے پردے پر خوب دھمال مچایا اور ان تینوں فلموں نے مل کر ایک سال میں 2 ہزار 500 کروڑ کا بزنس کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریڈ اینالسٹ رمیش بالا کا بتانا ہے کہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان ایک سال میں 2500 کروڑ کمانے والے پہلے بھارتی اداکار بن گئے ہیں۔

TAGGED:2500 کروڑ کمانے والے پہلے بھارتی اداکارFeaturedبالی وڈ 'کنگ خانمنفرد اعزاز اپنے نام کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سڈنی: ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ: پاکستان پہلی اننگز میں 313 رنز بنا کر آؤٹ
Next Article لاپتہ افراد کیخلاف درخواست کی سماعت، بلوچستان میں مکمل اور سندھ میں جزوی شٹر ڈاؤن ہڑتال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

چیئرمین نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ عہدے سے فارغ

اسلام آباد(ویب ڈیسک): چیئرمین نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ (این سی ایچ ڈی)کرنل ریٹائرڈ امیر اللہ مروت کو عہدے سے…

June 30, 2023
پاکستان

معطلی کے باوجود فلک ناز کی ایوان آمد، حکومتی سینیٹرز کا سینیٹ سےواک آوٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ (ایوان بالا) کے اجلاس میں کوئی مثبت کارروائی نہ ہوسکی، وزراء کی عدم موجودگی پر…

September 13, 2024
پاکستان

ملک میں‌حالیہ دہشتگردی میں افغان دہشتگردوں کےملوث ہونے کی تصدیق

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی میں افغان دہشتگردوں کےملوث ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔سرکاری ذرائع…

October 4, 2023
پاکستان

اسلام آبادمیں امریکی سفارتخانے کو اپنے شہریوں پر حملےکا خدشہ

امریکی سفارت خانےکی جانب سے اپنے شہریوں اور ملازمین کے لیے انتباہ جاری کیا گیا ہے جس میں ان سے…

December 25, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?