Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شہید بی بی کا نظریہ کامیاب،آج جمہوری قوتیں ایک پیج پر ہیں؛ بلاول
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شہید بی بی کا نظریہ کامیاب،آج جمہوری قوتیں ایک پیج پر ہیں؛ بلاول
پاکستان

شہید بی بی کا نظریہ کامیاب،آج جمہوری قوتیں ایک پیج پر ہیں؛ بلاول

Published December 27, 2022
Tags: Featured جمہوری قوتیں شہید محترمہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو
Share
SHARE

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے والدہ کی 15 ویں برسی پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو اپنے دور سے بہت آگے کا ادراک رکھنے والی کرشماتی لیڈر تھیں۔

اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم ہر روز بینظیر بھٹو کے وژن سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں، شہید محترمہ بینظیر بھٹو جیسے کرشماتی لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، وہ اپنے دور سے بہت آگے کا ادراک رکھنے والی کرشماتی لیڈر تھیں ، انہوں نے ہمیشہ نفرت نہ کرنا اور دوسروں کو معاف کرنا سکھایا۔

انہوں نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو پاکستان میں جمہوری جدوجہد کی معمار تھیں وہ پسماندہ طبقات و اقلیتوں کے حقوق کی محافظ اور خواتین کی ترقی و خودمختاری کی عملی جدوجہد کی علمبردار تھیں، شہید محترمہ بینظیر بھٹو وفاق کی مضبوط علامت تھیں۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ شہید محترمہ کے نظریے کی کامیابی ہے کہ آج جمہوری قوتیں ایک پیج پر ہیں، ملک کی جمہوری قوتیں ارضِ وطن کو درپیش مشکلات سے نمٹنے کے لیے بھی پرعزم ہیں۔

والدہ کی 15 ویں برسی پر بلاول بھٹو نے عزم کا اظہار کیا کہ پی پی پی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سوچ و فلسفہ پر سختی سے کاربند رہتے ہوئے اپنی جدوجہد آگے بڑھائے گی، ملک سے غربت، بھوک اور بیروزگاری کے خاتمے کے لیے جدوجہد کرے گی، پاکستان کو اسلامی دنیا کا رول ماڈل ایک مضبوط جمہوری وفاقی ملک بناکر دم لیں گے، ہم پارلیمان و جمہوریت کو مضبوط بناکر سماجی و معاشی انصاف کو یقینی بنائیں گے۔

TAGGED:Featuredجمہوری قوتیںشہید محترمہوزیرخارجہ بلاول بھٹو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سہراب گوٹھ: ہائی وے پرفٹ پاتھ اور سروس روڈ کی بحالی کا حکم
Next Article واٹر کمیشن کا”پکل ڈل “اور “کیرو پراجیکٹ “پر بھارت سے جواب طلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری کی خبریں، عمران خان کا بیان سامنے آگیا

(ویب ڈٰیسک): بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری سے متعلق…

November 15, 2024
سائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

عوام کا ٹوئٹر کے سی ای او سےعہدہ چھوڑنے کا مطالبہ

ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی سربراہی چھوڑنے کے حوالے سے عوام سے…

December 19, 2022
صحت

ادویات دودھ سے نہیں، پانی سے لینا مفید ہوتا ہے

کراچی (ہیلتھ ڈیسک):دنیا بھر میں ڈاکٹر حضرات مختلف بیماریوں کے لیے ادویات تجویز کرتے ہیں اور کبھی انہیں پانی اور…

February 14, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل نے انٹرنیٹ سرچ پر غیرقانونی اجاری داری قائم کی ہوئی ہے

(ویب ڈیسک ):امریکا کی ایک عدالت نے کہا ہے کہ گوگل کی جانب سے انٹرنیٹ سرچنگ میں اجارہ داری قائم…

August 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?