Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پورنوگرافی کی میں میڈیا پر اور جیل میں بھی برہنہ کردیا جاتا تھا: شلپا شیٹھی کاشوہر راج کندرا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پورنوگرافی کی میں میڈیا پر اور جیل میں بھی برہنہ کردیا جاتا تھا: شلپا شیٹھی کاشوہر راج کندرا
انٹرٹینمنٹ

پورنوگرافی کی میں میڈیا پر اور جیل میں بھی برہنہ کردیا جاتا تھا: شلپا شیٹھی کاشوہر راج کندرا

Published October 30, 2023
Tags: Featured جیل میں سب کے سامنے برہنہ کردیا جاتا ہ مجھے میڈیا تو ننگا کرہی رہی تھی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا نے جیل میں کاٹے گئے دنوں کے بارے میں کچھ انکشافات کیے ہیں۔راج کندرا کو 19 جولائی 2021 کو ممبئی پولیس نے فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار کیا تھا، پورنوگرافی کیس میں گرفتار کیے جانے والے بزنس مین راج کندرا کو آرتھر جیل میں قید میں رکھا گیا تھا اور تقریباً ڈھائی ماہ بعد انہیں ضمانت ملی تھی۔اب بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران راج کندرا نے جیل میں گزارے گئے تلخ دنوں پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جیل میں گزرے وقت کے دوران انہیں خاصی مایوسی اور ہتک آمیز رویوں کا سامنا رہا۔

راج کندرا کا کہنا تھا کہ یہ خاصا تضحیک آمیز تھا کیوں کہ جیل میں یہ دیکھنے کیلئے کہ کہیں آپ اپنے ساتھ منشیات تو نہیں لے آئے آپ کو سب کے سامنے برہنہ کردیا جاتا ہے اور جب ایسا ہو تو آپ کو لگتا ہے کہ آپ نے اپنی ساری عزت کھودی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت میں یہ سوچ رہاتھا کہ مجھے میڈیا تو ننگا کرہی رہی تھی، اب یہ بھی ہوگیا اس واقعے نے مجھے خاصا مایوس اور پریشان کیا۔

واضح رہے کہ راج کندرا کی فلم یوٹی 69 کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے، راج کندرا کی ڈیبیو فلم یوٹی 69 کی کہانی ان کے 2021 کے دوران تقریباً 2 ماہ جیل میں گزارے گئے وقت کے اردگرد گھومتی ہے تاہم ریلیز کیے گئے ٹریلر میں ان کے پورنوگرافی کیس کے حوالے سے کوئی سین موجود نہیں ہے۔

TAGGED:Featuredجیل میں سب کے سامنے برہنہ کردیا جاتا ہمجھے میڈیا تو ننگا کرہی رہی تھی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنگلادیش میں مظاہرے، اپوزیشن لیڈرگرفتار، وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ
Next Article 14 سالہ امریکی بچے نے کینسر کا علاج کرنے والا صابن تیار کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بنوں؛ بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام، 300 کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑی گئی

(ویب‌ڈیسک): بنوں میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، پولیس نے 300 کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی،…

November 4, 2024
پاکستاندنیا

سائفر کا شائع شدہ متن مستند ہے یا نہیں، تنازع پیداہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): امریکا میں سابق پاکستانی سفیر اور امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے درمیان گزشتہ برس ہونے…

August 12, 2023
پاکستان

جنرل عاصم منیر سے سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ کی ملاقات، پاکستان کی علاقائی امن کوششوں کی تعریف

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک): امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او…

July 24, 2023
صحت

ٹی بی و دیگر اہم امراض کی 200 سے زائد ادویات کی قلت

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): اسلام آباد میں مختلف امراض کے علاج میں استعمال ہونے والی 200 سے زائد ادویات کی…

August 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?