Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک میں ڈالرز کی قلت،بڑی ملٹی نیشنل کمپنیز بھی پریشان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > ملک میں ڈالرز کی قلت،بڑی ملٹی نیشنل کمپنیز بھی پریشان
کاروبار

ملک میں ڈالرز کی قلت،بڑی ملٹی نیشنل کمپنیز بھی پریشان

Published February 18, 2023
Tags: Featured ڈالرز کی قلت ملٹی نیشنل کمپنیز منافع بیرون ملک
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں ڈالرز کی قلت کے باعث بڑی ملٹی نیشنل کمپنیز بھی لپیٹ میں آگئیں۔

ڈالرز میں کمی کے باعث ملٹی نیشنل کمپنیز کا کروڑوں ڈالرز کے منافع کا بیرون ملک انخلا رک گیا۔

اوورسیز چیمبر آف کامرس نے اس صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک سے رابطہ کیا ہے۔

اوورسیز چیمبر آف کامرس کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان معاملہ جلد حل کروائے۔

TAGGED:Featuredڈالرز کی قلتملٹی نیشنل کمپنیزمنافع بیرون ملک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دے دی
Next Article کراچی:دھند کا راج،حدنگاہ متاثر، درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کے شواہد نہیں ملے: فوج کی ابتدائی تحقیقات

(ویب ڈیسک):تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں کوئی مجرمانہ…

May 25, 2024
پاکستان

حکومت کا جاتے جاتے سرکاری ملازمین کو الاؤنس میں 50 فیصد اضافے کا تحفہ

(ویب ڈیسک ):حکومت نے آج اپنی مدت اختتام پذیر ہونے سے قبل سرکاری فرائض ادا کرنے والے تمام سرکاری ملازمین…

August 9, 2023
پاکستاندنیا

پاک فوج ریسکیو ٹیمیں، 3 ٹن ریلیف سامان ترکی اور شام روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت پاکستان کی جانب سے پاک فوج کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں ترکیے اور شام روانہ…

February 7, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

امریکا: لاس اینجلس کے اسکول کے نیچے سے 87 لاکھ پرانے بحری فوسلز دریافت

لاس اینجلس (ٹیک ڈیسک): امریکی شہر لاس اینجلس کے ایک اسکول کے نیچے سے لاکھوں سال پرانے بحری فوسلز دریافت…

September 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?