Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سیلاب متاثرین کےلیے 20 لاکھ گھرتعمیرکریں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سیلاب متاثرین کےلیے 20 لاکھ گھرتعمیرکریں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان

سیلاب متاثرین کےلیے 20 لاکھ گھرتعمیرکریں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ

Published January 2, 2023
Tags: 20 لاکھ گھروں کی تعمیر Featured ترقیاتی منصبوں کا دورہ ملیر ایکسپریس وے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں سیلاب متاثرین کے لیے 20 لاکھ گھروں کی تعمیرکا اعلان کیا ہے.وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبائی وزرا اور ایڈمنسٹریٹر کراچی کے ہمراہ شہر میں جاری مختلف ترقیاتی منصبوں کا دورہ کیا، وزیراعلیٰ سندھ نے ملیر ایکسپریس وے، ریڈ لائن بی آر ٹی اور گلستان جوہر میں جاری ترقیاتی منصبوں کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی کاموں پربریفنگ لی اورکام تیز کرنےکی ہدایت کی۔

میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں سیلاب متاثرین کے لیے 20 لاکھ گھروں کی تعمیرکا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کا کام جاری ہے، متاثرہ گھروں کی تعمیر کے لیے 300 ارب روپے لگیں گےجس میں ورلڈ بینک اور وفاقی حکومت بھی ہماری مدد کر رہی ہے۔

Karachi: Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah told media that his govt has got $2 bn projects approved by #WB for rehabilitation of flood-devastated people and areas….. pic.twitter.com/4qTPq5neoQ

— Sindh Chief Minister House (@SindhCMHouse) January 1, 2023

وزیراعلیٰ نے جوہر چورنگی فلائی اوور 23 مارچ تک اور ریڈ لائن کا ایک حصہ 14 اگست تک مکمل کرنےکی تاریخ دے دی۔

ایک سوال کے جواب پر ان کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں آپس میں ملتی ہیں تو انہیں کوئی اعتراض نہیں، ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات بات چیت کے ذریعے حل کریں گے۔

TAGGED:20 لاکھ گھروں کی تعمیرFeaturedترقیاتی منصبوں کا دورہملیر ایکسپریس وےوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیر جو گوٹھ کے قریب باپ بیٹے سمیت 3 افراد اغوا کے بعد قتل
Next Article دوسرا ٹیسٹ میچ: شاہین اور کیویز کراچی میں مقابلے کے لیے تیار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بارش تو رحمت ہوتی ہے!ڈی ایل ایس کے تحت پاکستان 21 رن سے جیت گیا، سیمی فائنل کیلیے پرامید

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 35 ویں میچ میں پاکستان نے ڈک ورتھ لوئس (ڈی…

November 4, 2023
پاکستانتازہ ترین

وفاق کی پنجاب کو رعایتی قیمت پر 1 لاکھ94 ہزار ٹن گندم اضافی فراہم

کراچی (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے پنجاب کو بڑا سرپرائز دیتے ہوئے رعایتی قیمت پر قبل از وقت 1 لاکھ94…

January 16, 2023
پاکستان

اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا: علی امین گنڈاپور کی گورنرفیصل کریم کنڈی کو دھمکی

ڈی آئی خان (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر صوبے کے گورنر فیصل کریم…

May 11, 2024
پاکستانکاروبار

کراچی: اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ، چوتھی منزل مکمل لپیٹ میں،ایک گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک): پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کراچی…

July 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?