Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ حکومت کی بدعنوانی کی قیمت نسلیں ادا کریں گی؛ فاطمہ بھٹو
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ حکومت کی بدعنوانی کی قیمت نسلیں ادا کریں گی؛ فاطمہ بھٹو
پاکستان

سندھ حکومت کی بدعنوانی کی قیمت نسلیں ادا کریں گی؛ فاطمہ بھٹو

Published May 2, 2023
Tags: Featured سندھ حکومت کی بدعنوانی کی بدولت گھوسٹ اسکول
Share
SHARE

لاڑکانہ (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم وپیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو نے سندھ حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فاطمہ بھٹو نے کہا میں نےفروری میں سجاول کے گھوسٹ اسکول کی پوسٹ کی تھی،یہ گھوسٹ اسکول سندھ حکومت کی بدعنوانی کی بدولت خالی تھا۔

انہوں نے لکھا کہ اسکول میں جھاڑیاں اُگ رہی تھیں اور اب بھی یہی حال ہے، ایک اہلکار میری پوسٹ کےبعد ملنےآیا تھا لیکن اسکول کا وہی حال ہے، میرےلکھنے کے بعد کچھ بھی نہیں کیا گیا۔

فاطمہ نے سوال کیا کون سے اساتذہ یہاں کام کرنے کے طور پر رجسٹرڈ ہیں؟ وہ اساتذہ سرکاری تنخواہ لے رہے ہیں، ہمیں ان کے نام معلوم ہونے چاہئیں، بدعنوانی جاری ہے، 10سال پہلے تعمیرہوا سجاول تعلقہ اسپتال بھی چھوڑدیا گیا۔

And the corruption continues: this is the Sajawal taluka hospital – construction was started 10 years ago and left like this, skeletal. Women delivering babies have to drive all the way to Larkana to get basic medical attention, sometimes dying on the short journey. This is… pic.twitter.com/FysFvylkkS

— fatima bhutto (@fbhutto) May 1, 2023

انہوں نے کہاکہ خواتین کو بنیادی طبی امداد کے لیے لاڑکانہ جانا پڑتا ہے، اس سفر کے دوران اکثر خواتین کی موت بھی واقع ہو جاتی ہے، یہ عملاً بدعنوانی ہے، نہ اسکول، نہ اسپتال۔

فاطمہ بھٹو نے کہا آپ جانتے ہیں کہ پیسہ کہاں جا رہا ہے، پورا ملک جانتا ہے، نسلیں اس کی قیمت ادا کریں گی۔

TAGGED:Featuredسندھ حکومت کی بدعنوانی کی بدولتگھوسٹ اسکول
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کیخلاف درخواستوں کی سماعت جاری
Next Article امریکہ: مذہبی آزادی کمیشن کابھارت وپاکستان کو بلیک لسٹ کرنیکامطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

نانی کے ٹوٹکوں کے بعد پیش ہیں‌ ڈیجیٹل ٹوٹکے

پیرس (ٹیک ڈیسک): آئی فون صارفین کو فون استعمال کرتے وقت سب سے زیادہ خیال بیٹری کا ہوتا ہے۔ فون…

May 16, 2023
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف نے پاکستان کےسالانہ ترقیاتی پروگرام منصوبوں کی شفافیت پر اعتراض اٹھا دیا

کراچی (ویب‌ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت چلنے والے منصوبوں کی…

February 19, 2024
پاکستان

صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی، نوٹیفکشین جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس…

June 21, 2023
کھیل

بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نےریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ڈھاکہ (اسپورٹس ڈیسک): بنگلادیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان…

September 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?