Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیند کے مسائل فالج کے خطرات میں اضافہ کرتے ہیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > نیند کے مسائل فالج کے خطرات میں اضافہ کرتے ہیں
صحت

نیند کے مسائل فالج کے خطرات میں اضافہ کرتے ہیں

Published June 13, 2023
Tags: Featured علاج کو ممکن بنا سکتا ہے فالج سے متعلقہ کوئی تاریخ نہیں
Share
SHARE

ورجینیا(ویب ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جن لوگوں کو سونے یا نیند کو برقرار رکھنے کا مسئلہ ہوتا ہے یا وہ بہت جلدی اٹھ جاتے ہیں، ان افراد کے رات کی اچھی نیند لینے والوں کی نسبت فالج میں مبتلا ہونے امکانات زیادہ ہوتےہیں۔امریکی سائنس دانوں نے تحقیق میں دیکھا کہ وہ افراد جنہوں نے بے خوابی کے ایک یا ایک سے زائد علامات خود بتائیں تھیں ان کو علامات کے نہ رکھنے والے افراد کی نسبت فالج لاحق ہونے کے امکانات 16 فی صد زیادہ تھے۔

محققین کا کہنا تھا کہ یہ تعلق تحقیق میں شامل 50 سال سے کم عمر افراد میں زیادہ مضبوط تھا، جن افراد میں پانچ سے آٹھ علامات موجود تھیں ان کے فالج سے متاثر ہونے کے خطرات چار گُنا زیادہ تھے۔
جرنل نیورولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا کہ نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ تھراپی کے ذریعے نیند کے معیار میں بہتری لا کر فالج کے خطرات کو کم کرنے میں مدد لی جاسکتی ہے۔

ورجینیا کامن ویلتھ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے مصنف ڈاکٹر وینڈیمی سواڈوگو کا کہنا تھا کہ ایسی بہت سی تھیراپیز ہیں جو لوگوں کو ان کی نیند کا معیار بہتر کرنے میں مدد دے سکتی ہیں، لہٰذا اس بات کا تعین کرنا کہ نیند کے کونسے مسائل فالج کے خطرات میں اضافے کا سبب بنتے ہیں، ابتدائی مراحل میں علاج کو ممکن بنا سکتا ہے۔

تحقیق میں 61 سال کی اوسط عمر والے 31 ہزار افراد نے شرکت جن کا معائنہ اوسطاً نو سال تک جاری رہا۔ تحقیق کے ابتداء میں ان افراد کی فالج سے متعلقہ کوئی تاریخ نہیں تھی۔

ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک جاری رہنے والی تحقیق میں 2 ہزار 101 فالج کے کیسز سامنے آئے جس میں 1300 کیسز ایک تا چار علامات، 436 کیسز پانچ تا آٹھ علامات اور 365 کیسز بغیر کسی علامت کے سامنے آئے۔

TAGGED:Featuredعلاج کو ممکن بنا سکتا ہےفالج سے متعلقہ کوئی تاریخ نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دبئی میں منی لانڈرنگ کرنے پر 30 رکنی گینگ کو مجموعی طور پر 96 سال کی سزا
Next Article حیران کن واقعہ، خاتون اپنی آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے ہی گھر کے 3 افراد کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق…

August 6, 2025
دنیا

امریکا:مشرقی علاقوں میں بارش اور برفانی طوفان ، کئی ریاستیں بجلی سے محروم

فلوریڈا (ویب ڈیسک): امریکا کی 12 مشرقی ریاستوں میں آندھی اور بارش کے ساتھ برفانی طوفان کے سبب بعض علاقوں…

January 10, 2024
پاکستان

سوات واقعہ، ملزم نے توہین مذہب سے انکار کیا، تھانے لے جانا غلطی ثابت ہوئی، رپورٹ.

(ویب ڈٰسک): پشاور: سوات میں مبینہ توہین مذہب واقعے میں شہری کو تشدد اور زندہ جلانے کے کیس کی ابتدائی…

June 23, 2024
پاکستان

فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلد…

April 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?