Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: STP نے ڈیجیٹل مردم شماری کومسترد کردیا،4مارچ کو دھرنے کااعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > STP نے ڈیجیٹل مردم شماری کومسترد کردیا،4مارچ کو دھرنے کااعلان
پاکستانویڈیوز

STP نے ڈیجیٹل مردم شماری کومسترد کردیا،4مارچ کو دھرنے کااعلان

Published March 1, 2023
Tags: Featured ڈیجیٹل مردم شماری کیخلاف کیخلاف تحریک شروع
Share
SHARE

حیدرآباد (ویب ڈیسک): مگسی ہاؤس میں سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی کی زیر صدارت اجلاس۔اجلاس میں ایس ٹی پی نے 4 مارچ سے ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا۔

پریس کانفرنس سے خطاب میں ڈاکٹر قادر مگسی کاکہنا تھا کہ کراچی میں ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف 4 مارچ کو ہزاروں افراد احتجاج کریں گے۔کراچی میں احتجاجی کیمپ 20 مارچ تک مسلسل دن رات جاری رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ سندھ بھر میں عوامی رابطہ مہم چلائی جائے گی۔ ڈویژنل اور اضلاع میں عوامی احتجاجی جلسوں کا اعلان۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں سندھ کے گاؤں گاؤں جا کر لوگوں کو ڈیجیٹل آبادی کے خطرات سے آگاہ کروں گا اور انہیں مزاحمت کے لیے تیار کروں گا۔

TAGGED:Featuredڈیجیٹل مردم شماری کیخلافکیخلاف تحریک شروع
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیٹرول کی قیمت: بڑھے 30 روپے، مگرکمی 5 روپے فی لیٹر کا اعلان
Next Article سائٹ کراچی: مچھر مار کوائل کی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی معروف بزنس مین روی گھائی کی پوتی سے منگنی

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی ممبئی کے معروف بزنس…

August 14, 2025
پاکستان

احتجاج کا پلان بنا رہے ہیں، اس بار پورا ملک بلاک کریں گے: علی امین گنڈاپور

(ویب ڈیسک): پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ احتجاج کا ایک اور پلان بنا رہے ہیں…

October 22, 2024
پاکستان

قومی اسمبلی:غزہ میں اسرائیلی بربریت کیخلاف متفقہ قراردادمنظور، حکومت عالمی برادری پر زور دے؛ متن

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر…

March 15, 2024
پاکستانتازہ ترین

لیاری: پولیس کی کارروائی، گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کا بھائی زبیر بلوچ گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): پولیس نے لیاری کے علاقے مرزا آدم خان روڈ پر کارروائی کے دوران گینگ وار کے سرغنہ…

July 16, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?