Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹی بی اب جان لیوا نہیں‌: نیا طاقتور مرکب سی ایل بی 073 تیار کر لیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > ٹی بی اب جان لیوا نہیں‌: نیا طاقتور مرکب سی ایل بی 073 تیار کر لیا گیا
صحت

ٹی بی اب جان لیوا نہیں‌: نیا طاقتور مرکب سی ایل بی 073 تیار کر لیا گیا

Published March 8, 2023
Tags: Featured بل اور میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے تحقیقات کی ٹی بی خوفناک مرض سی ایل بی 073 مرکب کورنیل یونیورسٹی کے ماہرین نے تیار کیا
Share
SHARE

نیویارک (ہیلتھ ڈیسک): طبی سائنس میں جدید ترین پیشرفت کے باوجود ٹی بی اب تک خوفناک مرض کی صورت میں موجود ہے اور بالخصوص غریب ممالک میں جانوں کا خراج لے رہا ہے۔ تاہم اب نو دریافت مرکب سے اس کے مؤثرعلاج کی امید پیدا ہوئی ہے۔اس ضمن میں بل اور میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے تحقیقات اور مطالعات کیے گئے ہیں جو فروری 2023 میں اختتام پذیر ہوئے ہیں۔ کورنیل یونیورسٹی کے ماہرین نے اس مرکب کو تیار کیا ہے جس کا نام سی ایل بی 073 رکھا گیا ہے۔ یہ مرکب ٹی بی کی وجہ بننے والے ’مائیکوبیکٹیریئم ٹیوبرکلوسس‘ کو تیزی سے مفلوج کرکے اسے تباہ کر دیتا ہے۔

A compound developed by @cornellvet researchers has the potential to starve the bacteria that causes tuberculosis, the world’s second-leading infectious killer. The compound, CLB073, is entering human clinical trials this year. @gatesfoundation https://t.co/a8Kzpib5P5

— Cornell Chronicle (@CornellNews) March 6, 2023

کورنیل یونیورسٹی میں واقع کالج آف ویٹرنری میڈیسن (سی وی ایم) کے پروفیسر ڈیوڈ رسل اور ولیم کاپلان نے یہ تحقیق کی ہے۔ توقع ہے کہ بہت جلد انسانوں پر آزمائش شروع کی جائے گی۔ ماہرین نے کئی تجربات کے بعد غور کیا ہے کہ سی ایل بی 073 بیکٹیریا کے کاربن کا راستہ روکتا ہے۔ اس طرح ٹی بی کا بیکٹیریئم مرنے لگتا ہے۔

ماہرین نے اس مرکب کو چوہوں پر بھی آزمایا ہے جس کے بعد ٹی بی کی ادویہ کی تاثیر میں اضافہ دیکھا گیا۔ ان میں این آئی ایکس ٹی بی کا مروجہ طریقہ علاج ہے جس میں تین ادویہ ملاکر دی جاتی ہیں۔ توقع ہے کہ اس سے ٹی بی کے خلاف ادویہ کی طاقت بڑھانے یا ان کی تاثیر بڑھانے میں بھی مدد مل سکے گی۔

اس مرکب کی تیاری میں ٹی بی ڈرگ ایسلریٹر سے وابستہ 25 رکنی ادارہ بھی فعال ہے جن میں حکومتی ادارے، سائنسداں، جامعات، ادویہ ساز ادارے اور دیگر کمپنیاں شامل ہیں۔ تمام فریقین سال میں دو مرتبہ ملتے ہیں اور ٹی بی کے خلاف علاج کے نت نئے طریقے پر غور کرتے ہیں۔

TAGGED:Featuredبل اور میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے تحقیقات کیٹی بی خوفناک مرضسی ایل بی 073 مرکبکورنیل یونیورسٹی کے ماہرین نے تیار کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عوام کیلیے بڑی خوشخبری: اپریل سے سستا تیل ملے گا ؛ مصدق ملک
Next Article جنرل فیض کیخلاف انکوائری جاری،کورٹ مارشل GHQ کرتا ہے:رانا ثنااللہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

استعفوں کی تصدیق:پی ٹی آئی کااسپیکر کے سامنے پیش نہ ہونے کاامکان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دو روز قبل اعلان کیا تھا کہ ان کی جماعت کے اراکین قومی…

December 25, 2022
کاروبار

بین الاقوامی سفر:بزنس کلاس ٹکٹس پر %17ایکسائز ڈیوٹی عائد ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات کے تناظر میں حکومت بین الاقوامی بزنس کلاس کے ٹکٹس…

February 6, 2023
صحت

بند گوبھی وزن کم کرنے میں آپ کی مددگار

صحت مند طرز عمل اور طرز زندگی سے دوری موٹاپے میں مبتلا کردیتی ہے۔ جدید دور میں جہاں گھڑی کے…

January 18, 2023
پاکستان

شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت،عمران بھی جلد گرفتار ہونیوالا، رانا

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شوکت ترین نے عمران خان کے بہکانے میں آ…

February 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?