Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تحریک انصاف کا فی الحال دوبارہ اسلام آباد آنے کا کوئی ارادہ نہیں: عمر ایوب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > تحریک انصاف کا فی الحال دوبارہ اسلام آباد آنے کا کوئی ارادہ نہیں: عمر ایوب
پاکستان

تحریک انصاف کا فی الحال دوبارہ اسلام آباد آنے کا کوئی ارادہ نہیں: عمر ایوب

Published December 3, 2024
Tags: Featured پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پی ٹی آئی کا فی الحال دوبارہ اسلام آباد آنے کا کوئی ارادہ نہیں عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا فی الحال دوبارہ اسلام آباد آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، بانی تحریک انصاف عمران خان کے علاوہ کوئی رہنما احتجاج کی کال نہیں دے سکتا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھاکہ بات چیت تب ہوتی ہے جب حکومت کےلوگ سنجیدہ ہوں، حکومت غیر سنجیدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں علی امین کے ساتھ مسلسل موجود تھا، ہم بلٹ پروف گاڑی میں تھے، بہت آنسو گیس کی شیلنگ اور فائرنگ ہوئی جس کے بعد ہمارے لوگ نکل گئے۔

ان کا کہنا تھاکہ بشریٰ بی بی نے گاڑی تبدیل کی، میں نے نہیں کی، ہماری فائنل کال بالکل رانگ کال ثابت نہیں ہوئی، ہم پُرامن تھے اور ہماری فائنل کال کامیاب تھی، پارٹی کے 12 افراد شہید ہوئے، ان کی ایف آئی آرز ہوں گی۔

عمر ایوب کا کہنا تھاکہ میرے سامنے ایسا کوئی میسج نہیں آیا کہ سنجگانی میں دھرنا دیں، پچھلی بار مجھ پر 100سے زائد مقدمات درج ہوئے تھے، جمہوریت نہیں چاہتے تو ختم کردیں۔

دوبارہ آنے کی کال بانی پی ٹی آئی ہی دے سکتے ہیں، فی الحال کوئی کال نہیں دی گئی، گرفتاری ہمارے لیے نئی چیز نہیں، بشریٰ بی بی نے صرف پیغام دینے کیلئے پارٹی میٹنگ میں شرکت کی، وہ پارٹی کی کسی میٹنگ میں شریک نہیں ہوتیں۔

اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھاکہ کنٹینر پر ہمارا کنٹرول ختم ہوگیا تھا، کیسے ہوسکتاہے کہ پارٹی کے لوگ کنٹینر کو آگ لگا دیں؟ بانی پی ٹی آئی کی زندگی کو ہر وقت خطرہ ہے، بانی پی ٹی آئی ایک سوچ اور تبدیلی کا نام ہیں، لوگ سوچ اور تبدیلی سے ڈرتے ہیں

TAGGED:Featuredپاکستان تحریک انصاف کے رہنماپی ٹی آئی کا فی الحال دوبارہ اسلام آباد آنے کا کوئی ارادہ نہیںعمر ایوبقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مہنگائی میں کمی آئی ہے؛ وزیراعظم شہباز شریف کا دعویٰ
Next Article سابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے خلاف نیب انکوائری کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

دمشق پر اسرائیل کا میزائل حملہ، 5 افراد جاں بحق

دمشق (ویب ڈیسک): شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد…

February 19, 2023
انٹرٹینمنٹپاکستان

ٹک ٹاک کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، قوانین کی پاسداری کی یقین دہانی

پشاور (شوبز ڈیسک): ٹک ٹاک نے پلیٹ فارم بند کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط…

July 1, 2024
دلچسپ و عجیب

بالی ساحل: وہیل مچھلیوں کی پراسرار اموات میں‌تیزی

بالی (ویب ڈیسک): بالی کے ساحل پر ایک 17 میٹر لمبی سپرم وہیل مردہ حالت میں پائی گئی جو ایک…

April 9, 2023
پاکستانصحت

سندھ بھر میں مفت میت گاڑی سروس کا آغاز ہوگیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): محکمہ صحت سندھ نے وعدے کے مطابق سندھ بھر میں مفت میت گاڑی سروس کا آغاز کردیا…

April 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?