Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے 2 ہزار رنز مکمل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے 2 ہزار رنز مکمل
کھیل

ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے 2 ہزار رنز مکمل

Published October 7, 2024
Tags: Featured مکمل ہونے پر شان مسعود نے یہ سنگ میل عبور کیا۔ ملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اپنے کیرئیر کے 2 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرلیے۔شان مسعود نے 67 اننگز میں 2 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کیے، ملتان ٹیسٹ میں 117 رنز مکمل ہونے پر شان مسعود نے یہ سنگ میل عبور کیا۔

ملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ، شان کے بعد عبداللہ کی سنچری

دوسری جانب ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹرز کی شاندار بیٹنگ جاری ہے جہاں پاکستانی بیٹرز کی شاندار بیٹنگ کی وجہ سے انگلینڈ کے سابق کرکٹرز ملتان کی پچ کو تنقید کا نشانہ بنانے لگے۔

سابق انگلش کرکٹرز کیون پیٹرسن اور سابق کپتان مائیکل وان نے ملتان کی پچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملتان کی وکٹ بولرز کے لیے قبرستان ہے۔

مائیکل وان نے کہا کہ ملتان کی وکٹ سڑک کا منظر پیش کررہی ہے، شان مسعود کی بیٹنگ کو دیکھ کر اچھا لگا کہ انہیں پچ سے بہت سپورٹ مل رہی ہے۔

TAGGED:Featuredمکمل ہونے پر شان مسعود نے یہ سنگ میل عبور کیا۔ملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تل ابیب پر حماس کا راکٹ حملہ، نقصانات کے مناظر سامنے آگئے
Next Article پیپلز پارٹی میں جیالا، شہادت اور سیاسی انتشار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پاکستان کے پاس پہلی بار ون ڈے رینکنگ میں نمبر 1 پوزیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع

(ویب ڈیسک):پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی بار نمبر 1 پوزیشن حاصل کرنے…

May 4, 2023
پاکستان

جلد عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کردیا ہے؛ الیکشن کمیشن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے جلد عام انتخابات کا انعقاد ممکن بنانے کے لیے حلقہ بندیوں کا دورانیہ…

September 1, 2023
پاکستان

آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل:نیب نے وزیراعظم کوکلین چٹ دے دی

لاہور (ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں کلین چٹ دے…

May 20, 2023
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ

(ویب ڈیسک): جموں و کشمیر کے علاقے اکھنور میں دیوالی کے موقع پر سیکیورٹی کو ممکن بنانے کے لیے گشت…

October 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?