Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹیکساس: شورسے روکنے پر مسلح شخص نے 5 افراد کو قتل کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ٹیکساس: شورسے روکنے پر مسلح شخص نے 5 افراد کو قتل کردیا
دنیا

ٹیکساس: شورسے روکنے پر مسلح شخص نے 5 افراد کو قتل کردیا

Published April 30, 2023
Tags: Featured فائرنگ اور شور شرابا بند کریں گھر میں 10 افراد موجود تھے ملزم جنگلات کی طرف فرار
Share
SHARE

ٹیکساس (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ٹیکساس میں گھر کے باہر شور شرابے سے روکنے پر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے بچے سمیت 5 افراد کو قتل کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں گھر کے باہر شور شرابا کرنے سے روکنے پر مسلح شخص نے پڑوسیوں کے گھر میں داخل ہو کر بچے سمیت 5 افراد کو قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 38 سالہ ملزم رات کے وقت اپنے گھر سے نکل کر باہر شور مچاتے ہوئے اپنی رائفل سے فائرنگ کر رہا تھا جس پر پڑوسیوں نے اسے روکنے کی کوشش کرتے کہا کہ ہم بچوں کو سلانے کی کوشش کر رہے ہیں، آپ یہ فائرنگ اور شور شرابا بند کریں، اس کے بعد دونوں ہی اپنے گھروں کو لوٹ گئے لیکن کچھ دیر بعد مسلح شخص اپنی رائفل لے کر پڑوسیوں کے گھر میں داخل ہو گیا اوراس نے فائرنگ شروع کر دی۔

پولیس کے مطابق واقعے کے وقت گھر میں 10 افراد موجود تھے، ملزم نے فائرنگ کرکے ایک بچے سمیت 5 افراد کو ہلاک کر دیا۔

حکام کے مطابق پولیس کے پہنچنے سے قبل ہی ملزم سیم ہوسٹن کے جنگلات کی طرف فرار ہو گیا تھا، ملزم کی تلاش جاری ہے۔

TAGGED:Featuredفائرنگ اور شور شرابا بند کریںگھر میں 10 افراد موجود تھےملزم جنگلات کی طرف فرار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوشل میڈیا سے چِڑ ہے،سستے لوگوں کی طرح تصویریں ڈالنی پڑتی ہیں؛ ایمان علی
Next Article ترکمانستان سے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ آنیوالوں سے مہمانوں جیسا سلوک کریں: چیف جسٹس کی عملےکو ہدایت

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے عملے کو ہدایت کی ہےکہ عدالت آنے والے لوگوں…

September 18, 2023
پاکستان

پی پی پی سندھ کونسل اجلاس، کینال منصوبے کے خلاف قرارداد متفقہ منظور

کراچی(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی سندھ کونسل نے کینال منصوبے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور…

March 15, 2025
پاکستان

گھوٹکی:کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

گھوٹکی (ویب ڈیسک): گھوٹکی میں کچے کے علاقے رونتی تھانے کے قریب ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس…

August 1, 2024
پاکستانتازہ ترینکاروبار

توانائی بچت پروگرام: ملک بھر میں مارکیٹیں 8 بجے بند ہوںگی

اسلام آباد: حکومت نے توانائی بچت قومی پروگرام کا اعلان کردیا جس کے تحت شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں…

December 20, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?