Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تھرپارکر: چیلہار میں پاک آرمی کا فری میڈیکل کیمپ ، ڈیڑھ ہزار افراد کا چیک اپ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > تھرپارکر: چیلہار میں پاک آرمی کا فری میڈیکل کیمپ ، ڈیڑھ ہزار افراد کا چیک اپ
پاکستانصحت

تھرپارکر: چیلہار میں پاک آرمی کا فری میڈیکل کیمپ ، ڈیڑھ ہزار افراد کا چیک اپ

Published May 14, 2024
Tags: Featured تھرپارکر میں پاک فوج کیجانب سے فری میڈیکل کیمپ رائے چند ہائرسیکنڈری اسکول چیلہار
Share
SHARE

چیلہہار (ہیلتھ ڈیسک): تھرپارکر میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، ڈیڑھ ہزار کے قریب لوگوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔رائے چند ہائرسیکنڈری اسکول چیلہارمیں لگائے گئے کیمپ سے تھرپارکر اور اس کے نواحی دیہات کے باسی مستفید ہوئے۔

کیمپ میں مختلف لیبارٹری ٹیسٹوں کے ساتھ مریضوں کے آپریشن بھی کیے گئے، ڈاکٹرزاور پیرا میڈیکل اسٹاف نے ملیریا، شوگر، بلڈپریشر اوردیگر امراض میں مبتلا لوگوں کاعلاج کیا۔

فری میڈیکل کیمپ میں شہریوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں، اہل علاقہ نے اس اقدام پرپاک فوج کا دل سے شکریہ ادا کیا۔

TAGGED:Featuredتھرپارکر میں پاک فوج کیجانب سے فری میڈیکل کیمپرائے چند ہائرسیکنڈری اسکول چیلہار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ اور صحت مند ہوں؛ ایتھوپین خاتون کا دعویٰ
Next Article کراچی سے پشاور جانیوالی عوام ایکسپریس حادثہ کا شکار، ٹریک بند کردیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

فیض آباد دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو طلب کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): فیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق فیض آباد…

January 1, 2024
دنیا

قطر سے اسلام آباد کی پرواز میں ہنگامی صورتحال، طیارے کو واپس دوحا اتار لیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قطر سے اسلام آباد کی پرواز میں ہنگامی صورتحال کے باعث طیارے کو واپس دوحا اتار…

September 14, 2023
دلچسپ و عجیب

لکھنئو : شادی کی خوشی میں دلہا کے گھر والوں نے 65 لاکھ روپے نچھاور کردیے

لکھنؤ (ویب ڈیسک): بھارت کی ریاست اترپردیش میں 2 بھائیوں کی شادی میں گھر والوں نے 65 لاکھ پاکستانی روپے…

November 21, 2024
پاکستانتازہ ترین

میٹرک بورڈ کراچی نے جماعت دہم برائے سال 2024 کی مارک شیٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک): ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر قائم مقام ناظم…

October 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?