Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا
پاکستانکاروبار

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا

Published July 14, 2024
Tags: Featured اس سے پہلے بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈچارجز عائد نہیں تھے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف کے اضافے کے بعد ایک اور بم گراتے ہوئے گھریلو صارفین پر ایک ہزارروپے تک فکسڈ چارجز لگا دیے جبکہ دیگر صارفین کے لیے 184 فیصد اضافہ ہوگا۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو کے علاوہ دیگر صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں 184 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے اور یہ فکسڈ چارجز جولائی 2024 سے نافذ ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ ماہانہ 301 سے 400 یونٹ استعمال کرنے پر گھریلو صارفین کے لیے200 روپے فکسڈ چارجز، ماہانہ 401 سے 500 یونٹ بجلی استعمال پر 400 روپے، ماہانہ501 سے 600 یونٹ استعمال پر600 روپے اور ماہانہ 601 سے 700 یونٹ استعمال پر فکسڈ چارجز 800 روپے لاگو ہوں گے۔
مزید بتایا گیا ہے کہ ماہانہ 700 یونٹ سے زیادہ بجلی کے استعمال پر ایک ہزار روپے فکسڈ چارجز عائد ہوں گے۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈچارجز عائد نہیں تھے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صنعتی صارفین کے لیےماہانہ فکسڈ چارجز 184 فیصد بڑھا دیے گیے ہیں، بجلی کےکمرشل صارفین کے لیے ماہانہ فکسڈ چارجز میں 150فیصد اور زرعی ٹیوب ویلز صارفین کے لیے ماہانہ فکسڈ چارجز میں 100 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔

مذکورہ اضافے کے بعد صنعتی صارفین کے لیے ماہانہ فکسڈ چارجز440 روپے سے بڑھا کر1250 روپے، کمرشل صارفین کے لیے فکسڈ چارجز 500 سےبڑھ کر1250روپے، زرعی ٹیوب ویلز صارفین کےلیے فکسڈ چارجز200 روپے سے بڑھ کر400 روپے ہوگئے ہیں۔

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی اور وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

گھریلوصارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا۔

نوٹیفکیشن میں ماہانہ200 یونٹ تک والےگھریلو صارفین کو 3 ماہ کیلئے اضافے سے مستثنٰی قرار دیا گیا ہے جبکہ باقی گھریلوصارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف فی یونٹ7.12 روپے تک بڑھادیا گیا۔

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا۔ ماہانہ201 سے300 یونٹ تک کا ٹیرف7.12 روپےاضافے سے34.26 روپے، ماہانہ 301 سے 400 یونٹ کا ٹیرف7.02 روپے اضافے سے 39.15 روپے ہوگیا۔

TAGGED:Featuredاس سے پہلے بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈچارجز عائد نہیں تھے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نوشہرہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
Next Article لائیو:حکومت کا تحریک انصاف پرپابندی لگانے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی: نجی اسکولوں نے غیر قانونی طور پر فیسوں میں بڑا اضافہ کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): نجی اسکولوں نے غیر قانونی طور پر فیسوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا۔ذرائع کے مطابق…

June 16, 2023
کھیل

نیوزی لینڈ کےنوجوان بیٹر چیڈبوس کا نیا ریکارڈ قائم، 103 گیندوں میں تیز ترین ڈبل سنچری

ہیگلے اوول (اسپورٹس ڈیسک): نیوزی لینڈ کے نوجوان بیٹر چیڈ بوس نے تیز ترین ڈبل سنچری بنانے کا ریکارڈ قائم…

October 23, 2024
کھیل

نانگا پربت پر پھنسے پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی بیس کیمپ پہنچ گئے

دیا میر (اسپورٹس ڈیسک): دنیا کی بلند ترین چوٹی نانگا پربت پر پھنسے پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی پانچ دن…

July 7, 2023
پاکستانتازہ ترین

سانحہ 12 مئی کو 17 سال مکمل: 50 مقتولین کے اہلخانہ آج بھی انصاف کے منتظر

کراچی (ویب ڈیسک): سانحہ 12 مئی 2007 کو 17 سال مکمل ہوگئے.اس دن کراچی میں قتل کیے گئے 50 سے…

May 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?