Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پڈعیدن میں علامہ اقبال ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں، ٹریک بند
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پڈعیدن میں علامہ اقبال ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں، ٹریک بند
پاکستانتازہ ترین

پڈعیدن میں علامہ اقبال ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں، ٹریک بند

Published August 5, 2023
Tags: جس کی وجہ سے اپ ٹریک بند ہو گیا
Share
SHARE

پڈ عیدن (ویب ڈیسک): پڈعیدن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی 2بوگیاں پڈعیدن کے قریب پٹری سے اترگئیں جس کی وجہ سے اپ ٹریک بند ہو گیا۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریلوے حکام کے مطابق روہڑی سے ریلیف ٹرین جائے حادثہ پہنچ گئی ہے، علامہ اقبال ایکسپریس کے اگلے حصے کو ڈی ریل بوگیوں سے الگ کر کے بھریا روڈ اسٹیشن پہنچا دیا گیا ہے۔

ڈی ایس ریلوے کا کہنا تھا کہ کراچی سے پنجاب جانے والی دیگر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشن پر روک دیا گیا ہے۔

TAGGED:جس کی وجہ سے اپ ٹریک بند ہو گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی اقدامات علاقائی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ ہیں، آئی ایس پی آر
Next Article آرمی چیف سے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان کی ملاقات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اداراتی کرپشن پر پردہ پوشی کی کوشش: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لینے والوں کی بجائے 97 فیصد نمبر لینے والے طلبا ایف آئی اے میں طلب

کراچی (ویب ڈیسک): سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جامعات میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 97…

October 29, 2024
پاکستان

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی

(ویب ڈیسک): شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے…

November 2, 2024
پاکستان

پیٹرول 10 روپے سے زائد سستا کردیا گیا

(ویب ڈیسک): پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کا اعلان ہر ماہ کی 15 اور مہینے کی آخری…

June 14, 2024
پاکستانکاروبار

“ملک کو قرضہ ملا تو قرضے کو واپس کون کرے گا”،PTI کا IMF کوخط، سیاسی استحکام کو مد نظر رکھنے کی درخواست

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھ دیا۔غیر ملکی خبرایجنسی کے…

February 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?