Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چیف جسٹس سندھ نے الیکشن دھاندلی سے متعلق سماعت کیلئے ٹربیونلز تشکیل دیدیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چیف جسٹس سندھ نے الیکشن دھاندلی سے متعلق سماعت کیلئے ٹربیونلز تشکیل دیدیے
پاکستانتازہ ترین

چیف جسٹس سندھ نے الیکشن دھاندلی سے متعلق سماعت کیلئے ٹربیونلز تشکیل دیدیے

Published February 16, 2024
Tags: الیکشن پٹیشن کی سماعت ٹربیونلز تشکیل دے دیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل احمد عباسی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل احمد عباسی نے صوبے بھر میں الیکشن پٹیشن کی سماعت کیلئے ٹربیونلز تشکیل دے دیے۔رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کراچی ڈویژن کیلئے پرنسپل سیٹ ہائیکورٹ میں الیکشن پٹیشن کی سماعت ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن میں الیکشن پٹیشن کی سماعت کیلئے دو بینچ تشکیل دیے گئے ہیں، بینچ ون جسٹس محمد کریم خان آغا اور بینچ ٹو جسٹس عدنان اقبال چوہدری شامل ہوں گے۔

اعلامیے کے مطابق سکھر ڈویژن کی الیکشن پٹیشن کی سماعت جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کریں گے جبکہ حیدرآباد ڈویژن کی الیکشن پٹیشن کی سماعت جسٹس امجد علی سہتو کریں گے۔ اس کے علاوہ لاڑکانہ ڈویژن کی الیکشن پٹیشن کی سماعت جسٹس محمد سلیم جیسر کریں گے۔

رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن سندھ نے الیکشن پٹیشن کی سماعت کیلئے ٹربیونلز کی تشکیل کیلئے خط لکھا تھا۔

اعلامیے کے مطابق ٹربیونلز انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کریں گے۔

TAGGED:الیکشن پٹیشن کی سماعتٹربیونلز تشکیل دے دیےچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹعقیل احمد عباسی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
Next Article نتائج میں ہیراپھیری ثابت مگر ریلیف انٹر کے طلبہ کو نہیں‌ملے گا،صرف فرسٹ ایئر 2023 کے طلبہ کو 15 فیصد اضافی مارکس کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جس ملک میں الیکشن چوری ہوتا ہے وہاں استحکام نہیں آتا

کراچی(ویب‌ڈیسک ): عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس ملک میں الیکشن چوری ہوتا…

August 11, 2024
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز تعینات، صدر نےمنظوری دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر عارف علوی نے سندھ ہائی کورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے…

April 11, 2023
پاکستان

زمان پارک جھڑپیں:PTIکارکنان کاپیٹرول بموں سےحملہ،رینجرزطلب

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد…

March 15, 2023
پاکستان

پارلیمنٹ متنازع : چیف جسٹس کے ریمارکس پر سینیٹ میں شدید اعتراض

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز نے سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو(نیب) قانون…

February 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?