Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
پاکستان

فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

Published April 8, 2024
Tags: Featured ان کے علاوہ عمر محمد ولد پیندا رحمان ساکن رہائی پانے والوں میں گوجرانولہ کے ر یہ افراد اب تک 9 سے 10 ماہ کی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: ملٹری کورٹس سے سزا پانے والے 20 افراد کی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئیں، ان افراد کو 7 اور 8 اپریل کو رہا کیا گیا۔ذرائع کے مطابق 20 افراد کو ملٹری کورٹس نے ایک سال کی سزا سنائی تھی، یہ وہ لوگ تھے جو کم درجے کی قانونی خلاف ورزی اور جرم میں مُلوث تھے، سپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر چیف آف آرمی اسٹاف نے عید الفطر سے پہلے ان کی باقی ماندہ سزا قانون کے مطابق معاف کردی۔

یہ افراد اب تک 9 سے 10 ماہ کی سزا کاٹ چکے ہیں، رہا ہونے والوں میں راولپنڈی کے رہائشی محمد ادریس ولد محمد شریف، اسواد راجپوت ولد محمد اجمل، نادر خان ولد محمد اسرار خان، شہریار ذوالفقار ولد ذوالفقار احمد، لال شاہ ولد جہاں ذیب، عبد الرحمان ولد مشتاق احمد ، محمد فیصل ولد محمد اشرف اور یاسر امان ولد امان اللہ شامل ہیں۔

رہائی پانے والوں میں گوجرانولہ کے رہائشی فیصل ارشاد ولد ظفر احسن، حسن شاکر ولد شاکر حسین ، عبداللہ عزیز ولد عزیز الرحمان، محمد عبد الجبار ولد عبد الستار، عبد الستار ولد محمد سرور، محمد راشد ولد غلام حیدر اور راشد علی ولد لیاقت شامل ہیں۔

ان کے علاوہ عمر محمد ولد پیندا رحمان ساکن دیر، خلمات خان ولد نیاز محمد ساکن دیر، اعجاز الحق ولد فاروق ساکن دیر اور شاہ زیب ولد علی حیدر ساکن مردان بھی رہا ہونے والے افراد میں شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredان کے علاوہ عمر محمد ولد پیندا رحمان ساکنرہائی پانے والوں میں گوجرانولہ کے ریہ افراد اب تک 9 سے 10 ماہ کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 14 سال بعد فردین خان کی اداکاری کے میدان میں واپسی، نیا لک جاری
Next Article ایران کا اسرائیل پر حملہ، 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیے، اسرائیل کی تصدیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

روز نیا تجربہ پر ملک نہیں‌سنبھلتا: سول ایوی ایشن اتھارٹی کو توڑ کر تین نئے محکمے قائم

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کے معاملے پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان…

August 13, 2024
پاکستانکاروبار

صوبے میں 300 یونٹ تک فری بجلی دینےکے منصوبے پرکام کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ

حیدرآباد (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا ہےکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے 300 یونٹ تک…

May 12, 2024
پاکستان

جو آج ہو رہا ہے اتنا گزشتہ دور حکومت میں بھی ہو رہا تھا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو کچھ آج ہو…

August 20, 2024
پاکستانکاروبار

بنک اکاﺅنٹس سے براہ راست وصولیاں غیرقانونی ہیں، ایف بی آر مجاز نہیں؛ ماہرین

اسلام آباد(ویب ڈیسک): ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس دہندگان کو نوٹس جاری کرنے کے بعد اسی دن بینکوں…

August 5, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?