Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیکشن کمیشن نے متعدد قومی و صوبائی نشستوں کے حتمی نوٹیفکیشنز روک دیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > Uncategorized > الیکشن کمیشن نے متعدد قومی و صوبائی نشستوں کے حتمی نوٹیفکیشنز روک دیے
Uncategorized

الیکشن کمیشن نے متعدد قومی و صوبائی نشستوں کے حتمی نوٹیفکیشنز روک دیے

Published February 11, 2024
Tags: عام انتخابات 2024 قومی و صوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوں کامیابی کے حتمی نوٹیفکیشنز سے روک دیا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو عام انتخابات 2024 میں قومی و صوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوں پر امیدواروں کی کامیابی کے حتمی نوٹیفکیشنز جاری کرنے سے روک دیا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی بینچ نے این اے 48 میں نتائج کی مبینہ تبدیلی پر سماعت کی۔

تحریک انصاف کے امیدوار علی بخاری کے وکیل نے دلائل دیے کہ علی بخاری فارم 45کے مطابق کامیاب ہوئے، ریٹرننگ افسر نے ہماری استدعا کے برعکس فارم 47جاری کر دیا، ہماری 50ہزار کی لیڈ کو ختم کیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے استحکام پارٹی کے نامزد کامیاب آزاد امیدوار راجہ خرم نواز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریٹرننگ افسر کو اسلام آباد سے این اے 47اور 48کے حتمی نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا۔

اسی طرح پی کے 73، پی کے79، 80 اور پی کے82 کے بھی نتائج کے خلاف سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے دونوں حلقوں میں ریٹرننگ افسران کو حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ پی کے 79سے تیمور سلیم اور پی کے82سے کامران بنگش نے نتائج کو چیلنج کیا ہے۔

علاوہ ازیں الیکشن کمیشن میں این اے 28، این اے 49 اٹک ، این اے 50 اٹک، این اے 55 راولپنڈی، این اے 63 اور این اے 65 کے نتاٸج بھی چیلنج کردیے گئے۔

پی بی 01، پی پی 11، پی پی 20 ، پی پی 14 ،پی پی 16 ، پی پی 31، پی پی 33، پی پی 59 کے نتاٸج بھی چیلنج بھی الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیے گئے۔

الیکشن کمیشن نے ملک بھر سے قومی اسمبلی کی 10 اور صوباٸی اسمبلی کی 16 نشستوں پر آر اوز کو حتمی نتاٸج سے روک دیا۔

TAGGED:عام انتخابات 2024قومی و صوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوںکامیابی کے حتمی نوٹیفکیشنز سے روک دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی نے نواز شریف، مریم اور حمزہ شہباز کی لاہور سےکامیابی چیلنج کردی
Next Article نواز یا مریم کا امکان نہیں، شہباز یا بلاول وزیراعظم بن سکتے ہیں: وسان کا نیا خواب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

Uncategorized

میٹا کی نئی ڈیوائس جو اسمارٹ فونز کا متبادل ثابت ہوگی

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): میٹا کی جانب سے طویل عرصے سے اسمارٹ فونز کے متبادل کے لیے اگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) ٹیکنالوجی…

September 26, 2024
Uncategorizedویڈیوز

چلتی بس میں خاتون ڈرائیور کی موت، 13 سالہ بچے نے 66 ساتھی طالبعلموں کی جان بچالی

مشی گن (ویب ڈیسک): امریکا میں 13 سالہ طالبعلم نے اسکول بس کی خاتون ڈرائیور کے بے ہوش ہونے پر…

April 29, 2023
Uncategorizedکھیل

ورلڈکپ: بھارت کی افغانستان شکست، روہت شرما نے چھکوں اورسنچریوں کا نیا ریکارڈ بنا لیا

دہلی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے نویں میچ میں بھارت نے کپتان روہت شرما کی ریکارڈ…

October 11, 2023
Uncategorized

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ:عدالتی احکامات نظر انداز، او پی ایس افسران تعینات

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ:عدالتی احکامات نظر انداز، او پی ایس افسران تعینات کراچی (ویب ڈیسک): سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ نے…

April 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?