Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وفاق کو صوبوں کی امالک پر قبضہ کرنے کا کوئی حق نہیں؛قادر مگسی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وفاق کو صوبوں کی امالک پر قبضہ کرنے کا کوئی حق نہیں؛قادر مگسی
پاکستان

وفاق کو صوبوں کی امالک پر قبضہ کرنے کا کوئی حق نہیں؛قادر مگسی

Published February 4, 2023
Tags: Featured پاکستان ایک وفاق ہے ڈاکٹر قادر مگسی رد عمل کا اظہار صوبوں کی اپنی جغرافیائی حدود میری ٹائم زونز بل 2022
Share
SHARE

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے گزشتہ روز قومی اسمبلی سے پاکستان میری ٹائم زونز بل 2022 کی منظوری پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کو صوبوں کی امالک پر قبضہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ پاکستان ایک وفاق ہے جس کے صوبوں کی اپنی جغرافیائی حدود ہیں۔ صوبے ان حدود میں زمین، پانی اور تمام وسائل کے مالک ہیں۔ فیڈریشن ان پر ملکیت کا دعویٰ نہیں کر سکتی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میری ٹائم زونز بل میں وفاق کو سمندر کی حدود کا تعین کرنے کا اختیار دینا یا وہاں غیر ملکی آبادکاری کی حمایت کے لیے سمندری جزیرے یا نئے مصنوعی جزیرے بنانا اور ان کی ملکیت کے حوالے سے وفاق کے حق میں قوانین بنانا غلط ہے۔ بل کے تحت وفاقی حکومت کو سمندر میں مصنوعی جزیروں پر خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کا اختیار دیا گیا ہے۔ جو نہ صرف صوبوں کے حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ ہم اسے سندھ میں منظم طریقے سے غیر ملکی بستیاں بسانے کی سازش سمجھتے ہیں۔

ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا کہ عمران حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سندھ کے جزیروں پر بھی قبضہ کرنے کی کوشش کی لیکن سندھ کے عوام نے اپنے شدید احتجاج سے اس کوشش کو ناکام بنا دیا۔ اب پی ڈی ایم کی حکومت ایک بار پھر ایسی سازش کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ ہزاروں سال پرانی تہذیب کے ساتھ ایک تاریخی فطری مادر وطن ہے اور اس کی آبادی کو تبدیل کرنے کی کوئی سازش برداشت نہیں کی جائے گی۔

اگر پاکستان میری ٹائم زونز بل 2022 کے ذریعے سندھ کے جزیروں پر قبضہ کرنے یا قدیم رہائشی ماہی گیروں کو بے دخل کرنے اور سندھ کی سرحدوں کی خلاف ورزی کا سوچے گا تو سندھ اس کے خلاف آواز اٹھائے گا اور عوامی جدوجہد کے ذریعے ان سازشوں کو ناکام بنائے گا۔

TAGGED:Featuredپاکستان ایک وفاق ہےڈاکٹر قادر مگسیرد عمل کا اظہارصوبوں کی اپنی جغرافیائی حدودمیری ٹائم زونز بل 2022
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فاسٹ باؤلر نسیم شاہ خیر سگالی سفیر مقرر ، ڈی ایس پی کا اعزازی رینک
Next Article پاک – بھارت کرکٹ‌گردی،ایک دوسرےکو ٹیمیں نہ بھیجنےکی دھمکیاں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

بجلی کے بل میں کمی کیلیے یہ آسان طریقے اپنائیں

کراچی (ٹیک ڈیسک): یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں حالیہ برسوں کے دوران…

June 16, 2023
کھیل

ورلڈکپ: پاکستان کے پاس بہترین ٹیم ہے، بابراعظم کو بیک کروں گا؛ آفریدی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول…

July 14, 2023
کھیل

سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے کا ریٹائر منٹ کا اعلان

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک): سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے نے 13 سالہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا۔سری لنکا…

August 18, 2023
کھیل

ورلڈکپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں‌ردو بدل، ڈاہانی پھر ٹیم سے باہر

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے…

September 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?