Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ویگ کمپنی کی مالک اور دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی کا اعزاز رکھنے والی لڑکی جو ابھی زیر تعلیم ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ویگ کمپنی کی مالک اور دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی کا اعزاز رکھنے والی لڑکی جو ابھی زیر تعلیم ہے
دلچسپ و عجیبکاروبار

ویگ کمپنی کی مالک اور دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی کا اعزاز رکھنے والی لڑکی جو ابھی زیر تعلیم ہے

Published April 3, 2024
Tags: Featured امریکی جریدے فوربز برازیل سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ لیویا ویگوٹ دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی لڑکی ہے جو اب بھی کالج میں زیرتعلیم
Share
SHARE

برازیل (ویب ڈیسک): دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی شخصیت ایک ایسی لڑکی ہے جو اب بھی کالج میں زیرتعلیم ہے۔جی ہاں واقعی امریکی جریدے فوربز کے مطابق برازیل سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ لیویا ویگوٹ دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی ہیں۔ویسے دنیا کی کم عمر ترین ارب پتی بننے میں لیویا ویگوٹ کا اپنا کوئی کمال نہیں۔یہ اعزاز انہیں خاندان سے ورثے میں ملنے والی دولت کی وجہ سے ملا ہے۔

کالج میں زیر تعلیم لیویا ویگوٹ ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز (3 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) دولت کی مالک ہیں۔

اتنی دولت کی مالک ہونے کے لیے انہیں اپنے آنجہانی دادا کا شکر گزار ہونا چاہیے جن کی برقی مصنوعات بنانے والی کمپنی WEG میں لیویا ویگوٹ کا کچھ حصہ ہے۔

لیویا ویگوٹ اور ان کی 26 سالہ بہن ڈورا ویگوٹ دونوں اس کمپنی کے 3، 3 فیصد حصص کی مالک ہیں۔

یہ کمپنی 135 سے زائد ممالک میں برقی مصنوعات برآمد کرتی ہے مگر دونوں بہنوں کا اسے چلانے میں کوئی کردار نہیں۔

درحقیقت اس کمپنی سے جڑے مزید 28 افراد بھی ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہیں جن میں سے کچھ لیویا ویگوٹ کے رشتے دار بھی ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فہرست میں ایک اور 19 سالہ ارب پتی بھی موجود ہے مگر وہ لیویا ویگوٹ سے 2 ماہ بڑا ہونے کے باعث سب سے کم عمر ارب پتی کا اعزاز اپنے نام نہیں کر سکا۔

اٹلی سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ Clemente Del Vecchio کے اثاثوں کی مالیت 4.7 ارب ڈالرز ہے جو ایک آئی گلاسز بنانے والی کمپنی کے وارثوں میں شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredامریکی جریدے فوربزبرازیل سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ لیویا ویگوٹدنیا کی سب سے کم عمر ارب پتیلڑکی ہے جو اب بھی کالج میں زیرتعلیم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دھمکی آمیز خطوں کا سلسلہ پھیل گیا: چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 5 اور لاہور ہائیکورٹ کےججز کو بھی خط موصول
Next Article بھارتی سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کی آڑ میں خواتین سمیت 13 افراد کو قتل کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستانی وفد کیساتھ موجودگی پرشمع جونیجو کا تفصیلی بیان سامنے آگیا

کراچی (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ میں وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کے ساتھ موجود خاتون شمع جونیجو کے…

September 28, 2025
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

دنیا کا سب سے بڑا آئی فون پرو میکس، گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم

کراچی (ٹیک ڈیسک): دو یوٹیوبرز پر مشتمل ایک ٹیم نے 6.74 فٹ بڑا آئی فون 15 پرو میکس بنا کر…

September 8, 2024
پاکستان

ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا اور کل پہلا روزہ ہوگا۔مرکزی رویت ہلال…

March 22, 2023
پاکستان

حکومت کا خیبرپختونخواہ میں گورنر راج لگانے کا امکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت کاخیبرپختونخواہ گورنر راج لگانے کا امکان،گورنر راج لگانے کی ابتدائی مدت6ماہ ہو گی ،حتمی فیصلہ…

November 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?