Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز آئی ایم ایف کیساتھ شئیر کر دیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز آئی ایم ایف کیساتھ شئیر کر دیں
پاکستانکاروبار

حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز آئی ایم ایف کیساتھ شئیر کر دیں

Published May 30, 2023
Tags: Featured بجٹ سے قبل معاہدہ کرنا چاہتے ہیں خط و کتابت کے وقت آئی ایم ایف کارویہ بدل جاتا ہے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز آئی ایم ایف کے ساتھ شئیر کردیں۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف بجٹ کا جائزہ لے کر وزارت خزانہ حکام سے بجٹ پر بات چیت کرے گا۔ذرائع کا بتانا ہےکہ ایف بی آر اہداف اور قرضوں کی ادائیگیوں سمیت اہم اہداف کی تجاویز آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کی گئی ہیں جب کہ آئی ایم ایف کی اسٹیٹ بینک حکام سےآئندہ مالی سال کیلئے فنانسنگ پر بھی بات چیت جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ سے قبل معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، پاکستان چاہتا ہے اسٹاف لیول معاہدہ منظوری کیلئے فوری آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ کوبھیجاجائے، اسٹاف لیول معاہدہ مکمل ہوتے ہی دسویں اور گیارہویں جائزےکے لیے مذاکرات شروع کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف سے مذاکرات بہت اچھے ہوتے ہیں لیکن خط و کتابت کے وقت آئی ایم ایف کارویہ بدل جاتا ہے۔

TAGGED:Featuredبجٹ سے قبل معاہدہ کرنا چاہتے ہیںخط و کتابت کے وقت آئی ایم ایف کارویہ بدل جاتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آڈیو لیکس: ثاقب نثار کے بیٹے نے تحقیقاتی کمیٹی کو عدالت میں چیلنج کردیا
Next Article نومسلم بھارتی اداکارہ دیپیکا عرف فائزہ کی شوبز چھوڑنے کی تردید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترینکاروبار

پی آئی اے نے ایک مزید ایئر بس A320 طیارہ حاصل کرلیا

قومی ائیرلائن کے فضائی بیڑے میں مزید نئے طیارے کا اضافہ ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے کے بیڑے…

December 23, 2022
صحت

کے پی اور پنجاب میں‌خطرناک ٹائپ 1 پولیو وائرس کی تصدیق

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان کے 4 مختلف علاقوں سے 10 ماحولیاتی نمونوں میں سب سے زیادہ خطرناک ٹائپ 1 پولیو…

August 22, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

ایپل آئی فون اب پیلے رنگ میں دستیاب، بکنگ کیلیے پیش

کراچی (ٹیک ڈیسک): ایپل نے آئی فون 14 اور 14 پلس کو اس موسم بہار میں ایک نئے رنگ میں…

March 12, 2023
دنیا

غزہ :اسپتال پر اسرائیلی حملہ، 500 افراد ہلاک،متعدد ممالک کی مذمت، امریکا کی اسرئیل کی حمایت

کراچی (ویب ڈیسک): اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ میں قائم اسپتال پر فضائی حملے میں 500 سے زائد افراد…

October 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?