Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مرعوب ہونے کی انتہا: لوگ مجھے کرینہ کپور سے ملاتے ہیں: اداکارہ سارا عمیر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > مرعوب ہونے کی انتہا: لوگ مجھے کرینہ کپور سے ملاتے ہیں: اداکارہ سارا عمیر
انٹرٹینمنٹ

مرعوب ہونے کی انتہا: لوگ مجھے کرینہ کپور سے ملاتے ہیں: اداکارہ سارا عمیر

Published September 16, 2025
Tags: Featured اداکارہ سارا عمیر پاکستان شوبز انڈسٹری ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی گفتگو لوگ انہیں کرینہ کپور سے ملاتے ہیں
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سارا عمیر کا کہنا ہے کہ لوگ انہیں کرینہ کپور سے ملاتے ہیں۔اداکارہ نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے مختلف سوالات سمیت اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ لوگ کہتے ہیں آپ کی شکل کرینہ کپور سے ملتی ہے؟اس کے جواب میں سارا عمیر نے کہا کہ جب میں شوبز انڈسٹری میں نئی آئی تھی تو لوگ تب سے ہی میری شکل کو کرینہ کپور سے ملاتے ہیں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ میں نے سنا ہے کہ دنیا میں ایک شکل کے 6 انسان ہوتے ہیں، تو شاید کرینہ کپور کی دوسری ہم شکل میں ہوں گی۔

TAGGED:Featuredاداکارہ سارا عمیرپاکستان شوبز انڈسٹریذاتی زندگی کے حوالے سے بھی گفتگولوگ انہیں کرینہ کپور سے ملاتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فنگر پرنٹس کے مسئلے سے دوچار معمر افراد کیلئے فیس ریکگنیشن لارہے ہیں: ترجمان نادرا
Next Article سیالکوٹ سے انسانی اسمگلنگ کی انوکھی واردات: جعلی فٹبال ٹیم بنا کر جاپان پہنچا دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

فرانس کا روس سے لڑائی کیلیے یوکرین کو مزید ٹینک دینے کا وعدہ

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس نے روس سے لڑائی کے لیے یوکرین کو مزید ٹینک اور دیگر سامان دینے کا وعدہ…

May 15, 2023
دلچسپ و عجیب

نیپالی شخص نے ہاتھوں کے بل 75 سیڑھیاں 3 منٹ میں اترنے کا ریکارڈ بنالیا

نیپال : (ویب ڈیسک): طاقت اور توازن کے ایک غیر معمولی کارنامے میں نیپال کے 29 سالہ ہری چندر گری…

July 14, 2023
پاکستان

تحریک انصاف کا کل ہر صورت اسلام آباد مارچ کا اعلان

(ویب ڈٰیسک) : پشاور: تحریک انصاف کی قیادت نے کل ہر صورت اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے اور ڈی…

November 23, 2024
پاکستان

شمالی علاقوں میں‌سیاحتی جھیلوں کے اطراف نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر پابندی کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت نے شمالی علاقوں میں جھیلوں کے آس پاس نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر 5 سال کے…

July 18, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?