Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میٹرک بورڈ نے دہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > میٹرک بورڈ نے دہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا
پاکستان

میٹرک بورڈ نے دہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا

Published October 4, 2024
Tags: Featured پر قائم مقام ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو نے جماعت ماڈل اسکول شمسی سوسائٹی ملیر ہالٹ کی رومیسہ عمران بنت
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): میٹرک بورڈ نے دہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا.طلباء و طالبات نتائج آج رات گئے تک بورڈ کی ویب سائٹ پر دیکھ سکیں گے.اس سال کامیابی کا تناسب 81.23فیصد رہا،تمام پرچوں میں کامیاب امیدواروں کی تعداد 131614 رہی

نتائج بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ www.bsek.edu.pk پر اپ لوڈ کر دیئے گئے ہیں

کراچی……ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایات پر قائم مقام ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو نے جماعت دہم سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات جماعت دہم برائے سال2024ء کے نتائج کے اجراء کا اعلان کر دیا۔ یہ نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.bsek.edu.pk پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس سال سائنس گروپ کے امتحانات میں 163012 امیدوار رجسٹرڈ ہوئے اور 162026امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے جبکہ 933 امیدوار غیر حاضر رہے اور 29455امیدوار فیل قرار پائے۔اس سال سائنس گروپ میں دہلی گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول کریم آباد ایف بی ایریا کے حافظ عبدالرافع ولد طارق محبوب رول نمبر 310773 نے 94.55 فیصد نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن، اسی طرح الخلیل ماڈل اسکول شمسی سوسائٹی ملیر ہالٹ کی رومیسہ عمران بنت محمد عمران رول نمبر 453587 نے 94.27 فیصد نمبر حاصل کر کے دوسری پوزیشن جبکہ لٹل فولکس اسکول بلاک ایف نارتھ ناظم آباد کی رخسار بنت عبداللہ رول نمبر 432054 نے 93.18 فیصد نمبر حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق سائنس گروپ کے امتحانات میں 85743طلباء اور 77269طالبات شامل ہوئے جبکہ کامیابی کا تناسب 81.23فیصد رہا۔ کامیاب امیدواروں میں 23943اے ون گریڈ، 45357 اے گریڈ، 37595 بی گریڈ، 20837 سی گریڈ، 4031 ڈی گریڈاور 25نے ای گریڈحاصل کیا۔تمام پرچوں میں کامیاب امیدواروں کی تعداد 131614 ہے۔

TAGGED:Featuredپر قائم مقام ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو نے جماعتماڈل اسکول شمسی سوسائٹی ملیر ہالٹ کی رومیسہ عمران بنت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 4 اکتوبر کا وہ دن جب 16 سالہ شاہد آفریدی نے دنیا کو حیران کیا
Next Article دادو کی معزز شخصیت منظور شاھ کی قادر مگسی سے ملاقات،ایس ٹی پی میں شمولیت کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینصحت

بلڈ پریشر،کینسراور آنکھوں کی 20 ادویات کی قیمتوں میں 30فیصدکمی

اسلام آباد (نجات نیوز): اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ ترجمان…

January 3, 2023
صحت

انسانی شریانوں میں پلاسٹک کے ذرات موجود ہونے کا انکشاف

لندن (ہیلتھ ڈیسک): سائنسدانوں نے پہلی بار انسانی شریانوں میں پلاسٹک کے ننھے ذرات کو دریافت کیا ہے۔برطانیہ کی Hull…

February 2, 2023
پاکستان

ایرانی صدر پاکستان پہنچ گئے:صدر اور وزیر اعظم کے بجائے نواز شریف نے استقبال کیا

لاہور (ویب ڈیسک): ایران کے صدر مسعود پزشکیان اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ایرانی صدر اپنے دورے کے…

August 2, 2025
پاکستانتازہ ترین

انتخابی اصلاحات میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کو ایجنڈے سے نکال دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انتخابی اصلاحات میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کو ایجنڈے سے نکال دیا گیا۔وفاقی وزیر قانون اعظم…

July 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?