Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ اسمبلی کا اجلاس ہفتےکو طلب، نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ اسمبلی کا اجلاس ہفتےکو طلب، نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے
پاکستان

سندھ اسمبلی کا اجلاس ہفتےکو طلب، نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

Published February 22, 2024
Tags: Featured تعداد29 اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کی تعداد 9 ہے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):سندھ اسمبلی کا اجلاس ہفتےکی صبح 11 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔

واضح رہے کہ ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد سندھ اسمبلی کا یہ پہلا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

سندھ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی میں بھی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

سندھ اسمبلی میں اقلیتوں کی نشست پرپیپلزپارٹی کے 6 اور ایم کیو ایم کے 2 ارکان منتخب ہوئے ہیں۔

خواتین کی 20 نشستوں پر پیپلز پارٹی کی اراکین منتخب ہوئی ہیں، خواتین کی مخصوص نشستوں پر ایم کیو ایم پاکستان کی 6 اور جی ڈی اے کی ایک رکن منتخب ہوئی ہیں۔

واضح رہےکہ سندھ اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کی تعداد29 اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کی تعداد 9 ہے۔

سندھ اسمبلی میں اقلیتوں کی 9 میں سے 8 نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری ہوئے ہیں جب کہ خواتین کی مخصوص 29 میں سے27 نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری ہوئے ہیں۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کراچی نے سیکرٹری سندھ اسمبلی کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہےکہ ہمیں مخصوص نشستیں دیے جانے تک سندھ اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا جائے۔

TAGGED:Featuredتعداد29 اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کی تعداد 9 ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان کا معاملہ ہے، انتشار پھیلانے والوں کو روکاجائے: طاہر اشرفی
Next Article اسلام آباد کو شکست دیکر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عدالتی حکم پر سو فیصد عمل ہوگا دھرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیںگے، نقصان ہوا تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی؛ وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے مطابق کسی قسم کے جلسے…

November 22, 2024
پاکستانتازہ ترین

این اے 88 خوشاب،پی ایس 18 گھوٹکی، پی کے 90 کوہاٹ پر دوبارہ پولنگ کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88 خوشاب، سندھ اسمبلی کے…

February 10, 2024
پاکستان

ٹھل-جیکب آباد: مسافر کوچ اور منی ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی

جیکب آباد (ویب ڈیسک): جیکب آباد میں مسافر کوچ اور منی ٹرک میں ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس…

November 2, 2024
پاکستان

انتخابات ملتوی کیس:پورے بجٹ کی ضرورت نہیں،کٹ ہماری تنخواہوں پربھی لگایا جاسکتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف…

March 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?