Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ن لیگ وفد نےایم کیو ایم پاکستان رہنماؤں سے ملاقات سے معذرت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ن لیگ وفد نےایم کیو ایم پاکستان رہنماؤں سے ملاقات سے معذرت
پاکستان

ن لیگ وفد نےایم کیو ایم پاکستان رہنماؤں سے ملاقات سے معذرت

Published January 4, 2023
Tags: صورتحال سے آگاہ ہیں مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر ملاقات سے معذرت
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے وفد نے آج ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات سے معذرت کر لی۔ ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے بتایا کہ وفاقی وزیر ایاز صادق ایم کیو ایم رہنماؤں سے رابطے میں ہیں اور وزیراعظم بھی ایم کیو ایم کی صورتحال سے آگاہ ہیں۔

سابق گورنر سندھ نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم والے دوست ہیں ان کے ساتھ پھر کسی وقت ملیں گے، ایم کیو ایم اور پییلزپارٹی اتحادی جماعتیں ہیں، مسلم لیگ ن مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔

یاد رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کو حلقہ بندیوں کے خلاف احتجاج کے حوالے سے آج مسلم لیگ ن کو دعوت دینا تھی۔

TAGGED:صورتحال سے آگاہ ہیںمسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیرملاقات سے معذرت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نوری آباد پاور کیس:وزیراعلیٰ سندھ کی بریت کی درخواست دائر
Next Article اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کا دورہ: سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

جناح ہاؤس پر حملہ ہوا تو کوئی سو موٹو نہیں،عوام کا انصاف سے یقین اٹھ گیا ،نیب کا خاتمہ ملکی مفاد میں ہے

کراچی (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک…

May 15, 2023
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کے بدترین تشدد کا شکار پولیس اہلکار انتقال کر گیا

(ویب ڈیسک): اسلام آباد : گزشتہ روز ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے…

October 6, 2024
پاکستان

کے پی کے گرفتار سرکاری ملازمین کی رہائی کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج کے دوران خیبر پختونخوا کے گرفتار سرکاری ملازمین کے خلاف درج مقدمے کے…

October 11, 2024
پاکستان

سپریم کورٹ کا پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو کرانےکا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کا…

April 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?