Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑےاضافہ کاامکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑےاضافہ کاامکان
پاکستانکاروبار

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑےاضافہ کاامکان

Published November 22, 2024
Tags: Featured پٹرول اور ڈیزل کی قیمت جی ایس ٹی کی شرح 2 فیصد کے بجائے 18 فیصد فی لیٹر قیمت میں 45 روپے کا اضافہ متوقع ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک)) : پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہونے کا امکان، آئی ایم ایف کی ہدایات کے بعد وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح 2 فیصد کے بجائے 18 فیصد کرنے پر غور شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی ہدایت کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں وزارت پٹرولیم اور خزانہ نے دو فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی سفارش کی تھی لیکن آئی ایم ایف نے پٹرول، ڈیزل، لائٹ ڈیزل سمیت دیگر پٹرولیم مصنوعات پر 2 کے بجائے 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا کہہ دیا۔ آئی ایم ایف نے وفاقی حکومت کو صاف بتادیا ہے کہ سیلز ٹیکس 18 فیصد ہی ہوگا۔

او ایم سی ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر 2 کے بجائے 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہونے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوجائے گا۔

وزارت پٹرولیم اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کو تفصیلی بریفنگ دے گی۔ بتایا گیا ہے کہ سیلز ٹیکس عائد کیے جانے سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہو سکتا ہے۔ 18 فیصد جی ایس ٹی عائد کیے جانے سے پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 45 روپے کا اضافہ متوقع ہے۔ یہاں واضح رہے کہ اس وقت ملک میں پیٹرول کی قیمت 248 روپے 38 پیسے، ڈیزل 255 روپے 14پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت161 روپے 54 پیسے فی لیٹر ہے۔15 نومبر کو وفاقی حکومت کی جانب سے 30 نومبر تک کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredپٹرول اور ڈیزل کی قیمتجی ایس ٹی کی شرح 2 فیصد کے بجائے 18 فیصدفی لیٹر قیمت میں 45 روپے کا اضافہ متوقعملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی عرب کے خلاف جو زہر اگلا گیا اس سے بڑی پاکستان کے ساتھ دشمنی نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
Next Article کراچی: سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے پر کارروائی شروع، کتنا جرمانہ ہوگا؟
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کرے گا، بلاول بھٹوزرداری

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات نہیں کیے جائیں…

January 20, 2023
انٹرٹینمنٹ

پائل گھوش کی شامی کو شادی کی مشروط پیشکش:’انگلش سدھارلو تو’تم سے شادی کیلئے تیار ہوں‘

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ پائل گھوش نے بھارتی کرکٹر محمد شامی کو شادی کی مشروط پیشکش کردی۔محمد شامی ون…

November 10, 2023
پاکستان

شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت،عمران بھی جلد گرفتار ہونیوالا، رانا

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شوکت ترین نے عمران خان کے بہکانے میں آ…

February 13, 2023
پاکستاندلچسپ و عجیب

سوشل میڈیا پر محبت، بھارت سے مہندرکمار سکھر پہنچ گیا، دھوم دھام سے شادی

سکھر (ویب ڈیسک): بھارتی لڑکا مہندر کمار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنی دُلہن لینے سکھر پہنچ گیا، دونوں کی…

May 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?