Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خودکشی کی کوشش پر سزا کی شق قانون سے ختم کردی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خودکشی کی کوشش پر سزا کی شق قانون سے ختم کردی گئی
پاکستانتازہ ترین

خودکشی کی کوشش پر سزا کی شق قانون سے ختم کردی گئی

Published December 23, 2022
Tags: تعزیرات پاکستان خودکشی کی کوشش، ڈپریشن اور نفسیاتی بیماری،
Share
SHARE

کراچی: صدر مملکت نے وزیر مملکت شہادت اعوان کے کرمنل لاء ترمیمی بل 2022 پر دستخط کردیئے. کرمنل لاء (ترمیمی) بل 2022ء کو سینیٹ میں وزیر مملکت برائے قانون سینیٹر شہادت اعوان نے پیش کیا تھا.

پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 325 کے تحت خودکشی یا اس کی کوشش کرنے کو جرم قرار دیا جاتا ہے، اس کی سزا ایک سال جیل، جرمانہ یا دونوں کی سزائیں لاگو ہوتی ہیں۔

خودکشی کی کوشش انتہائی مایوسی کی حالت میں کی جاتی ہے،اس لئے پاکستان پینل کوڈ سے خودکشی کی کوشش کرنے پر سزا کی شق کو ختم کیا جانا چاہیئے۔

خودکشی کی کوشش کرنے والے کو سزا کی بجائے اسکا علاج کروایا جانا چاہیے، ریاست کو ایسے شخص کے ساتھ ماں جیسا سلوک اختیار کرنا چاہیے۔ ریاست ڈپریشن اور نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا افراد کو تحفظ دے۔

صدر پاکستان نے اقدام خودکشی کو تعزیرات پاکستان میں بطور جرم دفعہ 325 کو حذف کرنے کے ترمیمی بل پر دستخط کر دیے.

TAGGED:تعزیرات پاکستانخودکشی کی کوشش،ڈپریشن اور نفسیاتی بیماری،
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف بڑھاسکتے ہیں‌!
Next Article صدر نے اجلاس نہ بلایاتو چیئرمین سینیٹ نے خودبلالیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں: عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہا ہےکہ وہ آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی…

September 10, 2024
پاکستانتازہ ترین

میٹرک بورڈ نےنہم جماعت کیلئے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نے گورنمنٹ اسکولوں کیلئے سائنس اور جنرل گروپ ریگولر جماعت نہم کے سالانہ امتحانات…

August 29, 2025
پاکستان

رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب پر حملہ،فائرنگ میں ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور 3 زخمی

ڈہرکی (ویب ڈیسک): گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ سے…

March 16, 2025
پاکستانتازہ ترین

علیم خان کی کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید

لاہور (نجات نیوز): تحریک انصاف کے منحرف رہنما عبدالعلیم خان نے کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید…

January 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?