Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جماعت نہم 2025ء کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری، 18اکتوبر آخری تاریخ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جماعت نہم 2025ء کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری، 18اکتوبر آخری تاریخ
پاکستانتازہ ترین

جماعت نہم 2025ء کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری، 18اکتوبر آخری تاریخ

Published September 10, 2024
Tags: ثانوی تعلیمی بورڈکراچی اعلامیہ جماعت نہم سائنس و جنرل گروپ سالانہ امتحانی فارم 2025 جمع کرانے کا شیڈول جاری
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے اعلامیہ کے مطابق جماعت نہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر اورپرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم برائے سال 2025 جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین میٹرک بورڈ سید شرف علی شاہ نے کہا کہ یہ امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے9ستمبر سے 18اکتوبر 2024ء تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سائنس وجنرل گروپ ریگولر کے امتحانی فارم بورڈ ہذا کے اکاؤنٹس سیکشن میں جمع ہوں گے اور فارم کیساتھ پریکٹیکل سیکشن سے جاری کردہ سوالنامہ کی فوٹو کاپی منسلک کرنا ضروری ہے جبکہ پرائیویٹ طلباء وطالبات بورڈ آفس بوتھ اور بورڈ سے ملحق بینکوں سے امتحانی فارم حاصل کرکے متعلقہ سیکشن سے تصدیق کرانے کے بعدفارم جمع کرا سکتے ہیں۔

انہوں نے بورڈ سے الحاق شدہ تعلیمی اداروں کے سربراہان سے کہا ہے کہ وہ امتحانی فارم بورڈ سے ملحقہ نیشنل بینک،عسکری کمرشل بینک، یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اور بورڈ آفس بوتھ سے حاصل کر سکتے ہیں،یہ فارم بورڈ کے امتحانی اسٹور پر بھی دستیاب ہیں جو سیکریٹری بورڈ کے نام فارم کی قیمت (مبلغ 100روپے فی فارم) کے پے آرڈر کے ذریعے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ گورنمنٹ بلدیہ،میونسپل کارپوریشن اور محکمہ محنت کے ماتحت آنے والے اسکول بھی اسی شیڈول کے مطابق امتحانی فارم بغیر کسی فیس کے جمع کرا سکتے ہیں۔ت

فصیلات کے مطابق امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے9ستمبر سے 18 اکتوبر 2024ء تک جمع کئے جائیں گے، اس کے بعد لیٹ فیس کے ساتھ21اکتوبر سے31 اکتوبر تک 200 روپے، یکم نومبرسے 15نومبر تک 500روپے،18نومبر سے 29نومبر تک 800روپے،2دسمبرسے13دسمبر تک 1200 روپے، 16دسمبر سے 31دسمبر تک1500 روپے،یکم جنوری2025 سے 15جنوری تک 1800 روپے اورآخری تاریخ گزرنے کے بعد2500 روپے لیٹ فیس کے ساتھ امتحانی فارم جمع کئے جائیں گے۔

اسکولوں کے سربراہان کو تاکید کی جاتی ہے کہ فارم کو جمع کرانے کیلئے طلباء و طالبات کو انفرادی طور پر بورڈ آفس نہ بھیجا جائے۔

TAGGED:ثانوی تعلیمی بورڈکراچی اعلامیہجماعت نہم سائنس و جنرل گروپسالانہ امتحانی فارم 2025 جمع کرانے کا شیڈول جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینیا میں ایک اور اسکول آگ کی لپیٹ میں‌آگیا، ایک ہفتےکے اندر اسکولوں میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ
Next Article قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاری: کل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، ذمہ داروں پر ایف آئی آر کٹواؤں گا: اسپیکر کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کے پی کے عوام کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ منظور کیا ہے: بیرسٹر سیف

(ویب ڈیسک): پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے عوام کو لائف انشورنس فراہم…

October 27, 2024
پاکستان

پشاور کینٹ اسٹیشن: 3مسافروں سےلاکھوں روپے کی جعلی کرنسی برآمد

پشاور (ویب ڈیسک): ریلوے پولیس اور ریلوے اسپیشل برانچ نے پشاور کینٹ اسٹیشن پر تین مسافروں کے جوتوں سے 19…

March 17, 2023
پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔صدر عارف…

January 12, 2024
پاکستان

زمان پارک میں اکیلی خاتون ہےتوپپیٹرول بم کون برسارہاہے،مریم

لاہور (ویب ڈیسک):مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ اگر 'زمان پارک' میں صرف ایک…

March 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?