Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بالی ووڈ کے بھائی جان کی’ٹائیگر 3′ کا ٹریلر جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بالی ووڈ کے بھائی جان کی’ٹائیگر 3′ کا ٹریلر جاری
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے بھائی جان کی’ٹائیگر 3′ کا ٹریلر جاری

Published October 16, 2023
Tags: Featured سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی نظر آئیں گے فلم کے ٹریلر نے مداحوں کو خوش کردیا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کا بالآخر انتظار ختم ہوگیا ہے کیونکہ یش راج فلمز نے اپنی بلاک بسٹر اسپائے یونیورس کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ کا ٹریلر جاری کردیا ہے۔جاسوس ایجنٹ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’ٹائیگر3‘ منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلموں میں سے اب تک کی بہترین فلم ہوگی اور سب کی نظریں اس فلم کی ریلیز پر ہیں۔سلمان خان کے مداح ‘ٹائیگر 3′ سے جُڑی ہر خبر پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں اور آج فلم کے ٹریلر نے مداحوں کو خوش کردیا ہے۔

یش راج فلمز کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ‘ٹائیگر3′ کے ٹریلر کا ایک مختصر ویڈیو کلپ پوسٹ کیا گیا ہے جس میں سلمان خان اور کترینہ کیف ایکشن میں نظر آئیں۔

ٹریلر میں سلمان خان اور کترینہ کی اپنے دشمنوں کے ساتھ لڑائی سے لیکر اُن کی شادی کا منظر بھی دِکھایا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم میں کترینہ کیف زویا نامی جاسوس کا کردار ادا کریں گی، فلم میں سلمان خان اور کترینہ کیف کا ایک بیٹا بھی ہوگا اور وہ اپنے ملک کے خلاف جنگ لڑیں گے کیونکہ اُن کا ملک ٹائیگر کے خاندان کے خلاف کھڑا ہوگا۔

واضح رہے کہ میگا ایکشن اور تھرلر فلم میں سپر اسٹار سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی نظر آئیں گے اور اسے دیوالی کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔

ٹائیگر فرنچائز کی یہ تیسری فلم ہے اور اس سے قبل 2012 میں ’ایک تھا ٹائیگر‘ اور 2017 میں ’ٹائیگر زندہ ہے‘ ریلیز کی جاچکی ہے۔

یش راج فلم کی اسپائے یونیورس بالی وڈ کی بلاک بسٹر سیریز بن چکی ہے جس میں ہریتھک روشن کی ’وار‘ اور شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ ہندی سینما میں دھوم مچا چکی ہے۔

TAGGED:Featuredسلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی نظر آئیں گےفلم کے ٹریلر نے مداحوں کو خوش کردیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیٹرول 40 روپے فی لیٹر سستا، مگر لیوی، کسٹمز کی آڑ میں 82 روپے کا ڈاکہ اور مہنگائی جاری
Next Article اسرائیل غزہ پر بمباری بند کرے، چین، اقوم متحدہ کو اس کو سنجیدگی سے لے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

کبریٰ خان کیخلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹا دیا گیا

کراچی (شوبز ڈیسک): یوٹیوبر عادل فاروق راجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر معروف اداکارہ کبریٰ خان کے خلاف اپ…

October 11, 2023
پاکستان

پریکٹس پروسیجر ایکٹ لائیو سماعت؛ ملک کو نقصان ہو مجھے ایسا اختیار نہیں چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم فل کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ…

September 18, 2023
انٹرٹینمنٹ

ہالی وڈ: رائٹرز کے بعد اداکاروں کی ہڑتال کی دھمکی

ہالی وڈ (شوبز ڈیسک): ہالی وڈ اداکاروں کی ہڑتال جولائی کے وسط تک ٹل گئی ہے جب کہ صف اول…

July 1, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

میٹاکا زمین کی مجموعی لمبائی سے طویل زیرسمندر کیبل بچھانےکا اعلان

نیو یارک (ٹیک‌ڈیسک): میٹا نے دنیا کی طویل ترین زیرسمندر انٹرنیٹ کیبل بچھانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس…

February 18, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?