Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جوڈیشری میں بھی کالے دھبے موجود ہیں،جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جوڈیشری میں بھی کالے دھبے موجود ہیں،جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصور
پاکستان

جوڈیشری میں بھی کالے دھبے موجود ہیں،جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصور

Published April 27, 2024
Tags: Featured اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے جسٹس منصور علی شاہ جو جج پرفارم نہیں کر رہا سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے یہ ہو نہیں سکتا کہ جو جج کام نہ کرے وہ مزید جوڈیشری کا حصہ رہے۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری جوڈیشری میں بھی کالے دھبے موجود ہیں ہماری جوڈیشری میں بہت سارے ہزاروں فیصلے ہرسال ہوتے ہیں اس میں سے کچھ فیصلے تنقید کا نشانہ بھی بن سکتے ہیں لیکن میں جوڈیشری کو کریڈٹ دینا چاہتا ہوں یہ بہت سارے فیصلے کرکے کام بھی کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارے پاکستان میں دو ملین سے زائد کیسز زیر التواء ہیں اس وقت دنیا میں ہماری جوڈیشری کا 132 واں نمبر ہے میں دنیا میں ہماری جوڈیشری کے اس نمبر کو بہتر نہیں کہوں گا میں اگر کسی ایڈینشل سینش جج کو کہو کہ آپ کو کون سے کیس میں مسئلہ ہے تو ہمارے جج ہمیں نہیں بتاسکتے ہمیں جوڈیشری سسٹم کو ڈیٹا اینالائسز روم بنانے ہوں گے ہمیں اپنی جوڈیشری میں الارم بنچ بنانے چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ججز ہمیں بتا ہی نہیں سکتے کہ کون سا کیس کس مرحلے میں ہے، ہمیں جوڈیشری میں ایسی ٹیکنالوجی لانی ہے جس میں ڈیٹابیس موجود ہو، ججز اپوائنٹ منٹ پراسس کو بہتر بناسکے۔

ان کا کہنا تھا کہ ججز جو لگائے جاتے ہیں اسے بہتر بنانے کی اشد ضرورت ہے جج سسٹم کو اٹھا بھی سکتا ہے اور بٹھا بھی سکتا ہے، جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دے دینا چاہیے یہ ہو نہیں سکتا کہ جو جج کام نہ کرے وہ مزید جوڈیشری کا حصہ رہے ہمیں کرپشن پر اور کام نہ کرنے والے ججز سے متعلق کسی صورت بھی کمپرومائز نہیں کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ ہم اپنی مرضی کا جج لگائیں محض فیصلہ لینے کے لیے، میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ انھوں نے پریکسٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے لیے بہترین اقدامات کیے، ہمارے سسٹم کو مافیاز بھی کنٹرول کر رہے ہیں، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ایک بہترین جانب جانے کا ذریعہ بنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں دنیا کی پریکٹس کو دیکھنا ہے، اے ڈے آر سینٹر جو مصالحتی کردار ادا کرتا ہے وہ عدالتوں میں مزید قائم کرنے ہیں، 30 سے 40 فیصد مصالحتی سینٹرز نے کیسز کو نمٹایا، دنیا میں مصالحتی سینٹرز 90 فیصد کام کر رہے ہیں، پاکستانی عدالتوں میں روزانہ 70 ہزار کیسز دائر ہو رہے ہیں، پاکستان کی پاپولیشن 231 ملین ہے اس طرح 90 جج فی ملین آتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ برازیل بجٹ کا سب سے زیادہ جوڈیشری پر خرچ کرتا ہے، ورلڈ بینک کی رپورٹ ہے کہ 80 فیصد زیر التواء کی وجہ ایڈجرمنٹ ہے، جب بغیر کارروائی کے کیس کی تاریخ لے لی جائے تو پھر یہیں عالم رہے گا۔

جسٹس منصور نے مزید کہا کہ بارز ایسوسی ایشن کو چاہیے کہ کیسز کے ایڈجرمنٹ کو آپ خود بھی دیکھیں، بارز بھی اس کی بہت بڑی وجہ بنتی ہے، آپ کو اندازہ ہے ہی نہیں کہ ایک سائل درخواست گزار کو کیا قیمت عدالت میں آنے کے لیے ادا کرنی پڑتی ہے، سائلین اپنی بھیڑ بکریاں بیچ کر کیس لڑنے کے لیے آتے ہیں، پاکستان میں ایک ہزار لوگوں کے لیے ایک اچھا وکیل مہیا ہوتا ہے۔

TAGGED:Featuredاسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیےجسٹس منصور علی شاہجو جج پرفارم نہیں کر رہاسپریم کورٹ کے سینئر ترین ججعاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیز فائر پر اسرائیلی حکام کا جواب موصول، حماس نے کی تصدیق کردی
Next Article پی ٹی آئی ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے مگر ادارے تیار نہیں: شرجیل میمن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے،کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے: کاکڑ

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے، اس کا کھویا…

October 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر مرگئی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر مرگئی۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) حکام کے مطابق…

September 7, 2024
پاکستانتازہ ترین

’ویلکم خان صاحب! آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی‘؛ چیف جسٹس/ کابینہ کیجانب سے چیف جسٹس کی مذمت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر…

May 12, 2023
دنیا

ٹرمپ نے روس یوکرین تنازع کیلئے یوکرین کو قصور وار قرار دیدیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر ٹرمپ نے امریکا- روس مذاکرات کے بعد یوکرین تنازع کے لیے یوکرین کو ہی مورد…

February 19, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?