Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گن پوائنٹ پر بات نہیں ہوگی، 14 مئی تک اسمبلیاں کسی صورت نہیں توڑینگے: وزیر دفاع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گن پوائنٹ پر بات نہیں ہوگی، 14 مئی تک اسمبلیاں کسی صورت نہیں توڑینگے: وزیر دفاع
پاکستان

گن پوائنٹ پر بات نہیں ہوگی، 14 مئی تک اسمبلیاں کسی صورت نہیں توڑینگے: وزیر دفاع

Published May 3, 2023
Tags: Featured سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہم 14مئی تک اسمبلی توڑنے کا مطالبہ مان لیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کا 14 مئی تک اسمبلی توڑنے کا مطالبہ مسترد کردیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ گن پوائنٹ پر بات چیت نہیں ہوگی، اگر عمران خان ایسا کرے گا تو اس کا جواب ایسے ہی آئے گا جیسا میں اور میرے ساتھی دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ہم 14مئی تک اسمبلی توڑنے کا مطالبہ مان لیں، نہ ہم مانیں گے اور نہ ہی پی ڈی ایم کی کوئی جماعت مانے گی۔

ٰخواجہ آصف کا کہنا تھا کہ قانون بننے سے پہلے عدالت عملدرآمد روک دیتی ہے اور پھر ہمیں کہتی ہے کہ ہم عدالت میں مداخلت کررہے ہیں، جب تک سہولتکاری کے ذریعے سیاست میں مداخلت ختم نہیں ہوگی، معاملات ٹھیک نہیں ہوں گے۔

TAGGED:Featuredسوال ہی پیدا نہیں ہوتاہم 14مئی تک اسمبلی توڑنے کا مطالبہ مان لیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کی سوچ کل والی رہی تو مزید مذاکرات بے معنی ہیں: شاہ محمود
Next Article الیکشن کمیشن کی پنجاب اور کے پی میں الیکشن کی تاریخ پر نظرثانی درخواست دائر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

کینوس کوفطرت کا ناقابل یقین حصہ بنانےوالامصور

ہمارے درمیان موسیقی، رقص، فوٹو گرافی اور پینٹنگ جیسے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ناقابل یقین آرٹسٹ موجود ہیں…

January 20, 2023
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے فائنل, ارجنٹائن کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس
کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2022: کون ہوگا عالمی چیمپئن، میسی کی ارجنٹینا یا فرانس؟ فیصلہ آج ہوگا

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹائن کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس سے ہوگا جس میں…

December 18, 2022
shahbaz sharif
پاکستان

زرعی شعبے کی ترقی پاکستان میں فوڈ سیکیورٹی کی ضامن ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: (نجات نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے سستا تیل اور گیس…

December 28, 2022
پاکستانتازہ ترین

خودکشی کی کوشش پر سزا کی شق قانون سے ختم کردی گئی

کراچی: صدر مملکت نے وزیر مملکت شہادت اعوان کے کرمنل لاء ترمیمی بل 2022 پر دستخط کردیئے. کرمنل لاء (ترمیمی)…

December 23, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?