Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: راولپنڈی کے ایک گھر سے ریچھ کے تین بچے بازیاب؛ وائلڈ لائف کے حوالے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > راولپنڈی کے ایک گھر سے ریچھ کے تین بچے بازیاب؛ وائلڈ لائف کے حوالے
دلچسپ و عجیب

راولپنڈی کے ایک گھر سے ریچھ کے تین بچے بازیاب؛ وائلڈ لائف کے حوالے

Published September 6, 2023
Tags: Featured ریچھ کا بچہ اسلام آباد وائلڈ لائف کے حوالے
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی کے علاقے باٹا چوک سے ریچھ کے بچہ کو ریسکیو کا معاملہ میں پیش رفت ہوئی ہے۔اسلام آباد وائلڈ لائف نے پنجاب وائلڈ لائف اور پولیس کی معاونت سے ریچھ کے بچہ کو مقامی رہائش گاہ سے ریسکیو کیا۔

کے مطابق ریچھ کے بچہ کی نگرانی کے سبب حوالگی کے لیے آج پنڈی کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اسلام آباد وائلڈ لائف کے مطابق عدالت کے ریچھ کے بچے کو اسلام آباد وائلڈ لائف کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ۔

پنجاب وائلڈ لائف نے ریچھ کا بچہ اسلام آباد وائلڈ لائف کے حوالے کر دیا۔ ریچھ کے بچہ کے طبی معائنہ کے لیے دو ویٹرنری معالج کی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

ریچھ کے بچہ کو نگہداشت کے لیے گزشتہ رات اسلام آباد وائلڈ لائف ریسکیو مرکز میں رکھا گیا۔

TAGGED:Featuredریچھ کا بچہ اسلام آباد وائلڈ لائف کے حوالے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ، 53 فوجی ہلاک
Next Article نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بھی نیب ترامیم سےمستفید ہونیوالوں میں‌شامل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیلی وزیراعظم نے اعتماد کھودیا: نیتن یاہو یرغمالیوں کی رہائی کے مذاکرات کو سبوتاژ کررہے ہیں، اسرائیلی حکام

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی میں خود ہمارا اپنا وزیراعظم بنجمن نیتن…

July 8, 2024
دنیا

بھارت میں بارشوں نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارش اور سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں…

July 11, 2023
پاکستان

اسٹیبلشمنٹ سیاست سے باہر ہو جائے تو سب خیر ہو جائیگی: فضل الرحمان

(ویب ڈیسک): سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے اسٹیبلشمنٹ سیاست سے باہر ہو جائے تو سب…

June 26, 2024
کاروبار

بحران کا خطرہ ٹل گیا، بندرگاہ سے دالوں کے کنسائمنٹس ریلیز

کراچی(ویب مانیٹرنگ ڈیسک): بندرگاہ سے دالوں کے کنسائمنٹس ریلیز ہونا شروع ہوگئے ہیں جس سے ماہ رمضان میں دالوں کا…

February 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?