Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹائٹینک کے لیے بنایا جانے والا چائے کا کپ لاکھوں میں نیلام
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ٹائٹینک کے لیے بنایا جانے والا چائے کا کپ لاکھوں میں نیلام
دلچسپ و عجیب

ٹائٹینک کے لیے بنایا جانے والا چائے کا کپ لاکھوں میں نیلام

Published May 20, 2023
Tags: Featured قیمت سے تین گُنا زیادہ میں نیلام کپ ٹائٹینک کے لیے لِیورپور پوٹری اسپوڈ میں بنایا گیا تھا
Share
SHARE

ڈربی (ویب ڈیسک): ٹائٹینک کے فرسٹ کلاس مسافروں کے لیے بنائے جانے والے ایک کپ کو چٹخی ہوئی حالت میں لاکھوں روپیوں میں نیلام کر دیا گیا۔ ایک صدی سے زائد عرصہ پُرانا کپ بدقسمت جہاز میں اعلیٰ درجے کے مسافروں کو چائے پلانے کے لیے مختص تھا جس کو بعد ازاں شمالی اوقیانوس کی تہہ سے نکالا گیا۔یہ نایاب کپ ایک شخص کو اپنے متوفی والد کے گھر کا شیلف صاف کرتے وقت دریافت ہوا۔ تاہم، انہیں اس کی قدر کا کوئی اندازہ نہیں تھا۔

لیکن اشیاء نیلام کرنے والے ایک شخص کی اپنے معمول کے دورے میں گھر میں موجود اس کپ پر نظر پڑی۔

کپ پر موجود بیچ نمبر سے اس بات کی تصدیق ہوئی کہ یہ کپ ٹائٹینک کے لیے لِیورپور پوٹری اسپوڈ میں بنایا گیا تھا۔

یہ کپ تخمینہ لگائی گئی قیمت سے تین گُنا زیادہ یعنی 3200 پاؤنڈز (11 لاکھ 36 ہزار روپوں سے زائد) میں نیلام کیا گیا۔

TAGGED:Featuredقیمت سے تین گُنا زیادہ میں نیلامکپ ٹائٹینک کے لیے لِیورپور پوٹری اسپوڈ میں بنایا گیا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جینیاتی تحقیق میں انقلاب: DNA نمونہ ہوا، ریت یاماحول سےلینا ممکن
Next Article آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل:نیب نے وزیراعظم کوکلین چٹ دے دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیر خزانہ اسحاق ڈارکو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ، ڈار کا تردید سے گریز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نگران وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال پر تردید کرنے سے…

July 24, 2023
دلچسپ و عجیب

پوچو مگر مچھ اور چیٹو نامی شخص کی گہری دوستی جو مثال بن گئی

کوسٹاریکا (ویب ڈیسک): مگرمچھ کو دور سے دیکھنا ہی بیشتر افراد کو خوفزدہ کر دیتا ہے تو کیا کوئی اس…

October 2, 2023
پاکستان

معطلی کے باوجود فلک ناز کی ایوان آمد، حکومتی سینیٹرز کا سینیٹ سےواک آوٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ (ایوان بالا) کے اجلاس میں کوئی مثبت کارروائی نہ ہوسکی، وزراء کی عدم موجودگی پر…

September 13, 2024
تازہ تریندنیا

افغانستان میں آئل ٹینکر الٹ گیا، 19 افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبے پروان میں ایک سرنگ میں آئل ٹینکر الٹنےکے باعث 19 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔…

December 18, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?