Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یوکرین تنازع: یوکرین،مغربی ملک امن مذاکرات سے بھاگتے ہیں ؛ پیوٹن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > یوکرین تنازع: یوکرین،مغربی ملک امن مذاکرات سے بھاگتے ہیں ؛ پیوٹن
دنیا

یوکرین تنازع: یوکرین،مغربی ملک امن مذاکرات سے بھاگتے ہیں ؛ پیوٹن

Published December 26, 2022
Tags: Featured امن مذاکرات یوکرین تنازع
Share
SHARE

ماسکو( مانیٹرنگ ڈیسک ) روسی چینل کو انٹرویو میں روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے وہ کچھ کہہ دیا جس نے ایک بار پھر سب کو حیران کر دیا. پیوٹن کا کہنا ہے کہ یوکرین تنازع پر ماسکو تمام فریقین سے بات چیت کے لیے تیار ہے، روس نے کبھی امن مذاکرات سے انکار نہیں کیا، یوکرین اور مغربی ممالک ہی بات چیت سے پیچھے ہٹتے رہے.

روس تمام فریقین سے قابل قبول حل کے لیے بات چیت کرنے پر تیار ہے۔ امن مذاکرات کا ہونا فریقین پر منحصر ہے، روس نے کبھی بات چیت سے انکار نہیں کیا۔ولادیمر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس یوکرین میں درست سمت میں کام کر رہا ہے، مغرب روس کو تقسیم کرنا چاہتا ہے۔

روس اپنے قومی مفادات، اپنے شہریوں، اپنے لوگوں کا دفاع کر رہا ہے، روس کے پاس اپنے شہریوں کے تحفظ کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں۔ روس کے شہری متحد ہیں اور وطن کے لیے ہر چیز دینے کو تیار ہیں۔

TAGGED:Featuredامن مذاکراتیوکرین تنازع
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آبادمیں امریکی سفارتخانے کو اپنے شہریوں پر حملےکا خدشہ
Next Article عمران خان سےپنجاب کے سابق آئی جیز کی ملاقات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالا

(ویب ڈیسک):شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالا، اسرائیلی ٹینک کی عمارت پر گولہ…

May 17, 2024
دنیاصحت

برطانیہ:کورونا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے کےسبب زائد اموات ہوئیں؛ کورونا انکوائری رپورٹ

لندن (ہیلتھ ڈیسک): برطانیہ میں کورونا وبا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے کے سبب زائد اموات ہوئیں اور معاشی نقصان…

July 19, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، اگلے ہفتے ووٹنگ کی جائے گی

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): امریکا میں چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا ہے، ایوان نمائندگان میں…

March 8, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

امریکی شہر شکاگو میں شہریوں نے مال بردار ٹرین لوٹ لی

شکاگو (ویب‌ڈیسک): امریکا کے شہر شکاگو میں شہریوں نے گھریلو الیکٹرانک آلات سے بھری مال بردار ٹرین لوٹ لی۔امریکی میڈیا…

October 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?