Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات
پاکستان

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات

Published November 18, 2023
Tags: Featured امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے نواز شریف سے ملاقات کی باہمی تعاون اور دوطرفہ امور پر بھی بات چیت
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں باہمی تعاون اور دوطرفہ امور پر بھی بات چیت ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پاکستانی کی سیاسی، معاشی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا، نواز شریف نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ عوام آئندہ انتخابات میں پھر سے مسلم لیگ ن کو ووٹ دیں گے۔

یاد رہے کہ دو روز قبل نواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی ملاقات کی تھی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری کے فروغ اور باہمی تعلقات کی بہتری کے معاملات زیر غور آئے تھے۔

اس موقع پر نواز شریف کا کہنا تھا برطانیہ یورپ میں پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، برطانیہ کی پاکستان کیلئے اوورسیز ڈویلپمنٹ تعاون میں کمی باعث تشویش ہے، برطانوی حکومت پاکستان کے لیے ترقیاتی اعانت بڑھائے۔

اس ملاقات میں نواز شریف نے برطانوی حکومت غزہ میں فوری جنگ بندی یقینی بنانے کیلئے مثبت کردار ادا کرنے پر بھی زور دیا۔

TAGGED:Featuredامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے نواز شریف سے ملاقات کیباہمی تعاون اور دوطرفہ امور پر بھی بات چیت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ناروے نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا، پارلیمنٹ سےقرارداد منظور
Next Article آئی ایم ایف کی لٹکتی تلوار: 7 دسمبر تک بجلی بلوں میں پھراضافے کا خدشہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا، 8 وزارتیں ملنے کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی…

May 4, 2024
انٹرٹینمنٹ

حنا خان اور بوائے فرینڈ میں علیحدگی کی خبروں نے دم توڑ دیا

(ویب ڈٰسک): ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان کے بوائے فرینڈ نے بریک اَپ کی خبروں…

July 15, 2024
پاکستان

’لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ‘،سیاح مری کا سفر نہ کریں‌؛ پی ڈی ایم اے

راولپنڈی (ویب ڈیسک): ڈی جی پی ڈی ایم اے نے سیاحوں سے مری کا سفر نہ کرنے کی اپیل کردی۔راولپنڈی…

August 18, 2025
صحت

اینٹی ڈپریشن ادویات خودکشی کا سبب اورجسمانی وجنسی زندگی متاثر کرتی ہیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): ذہنی اضطراب، ڈپریشن یا انزائٹی میں مبتلا افراد سے کیے جانے والے سروے سے معلوم ہوا ہے…

August 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?