Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی جنگی جہاز چینی بارڈر تک پہنچ گیا،سخت وارننگ کے بعد واپس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکی جنگی جہاز چینی بارڈر تک پہنچ گیا،سخت وارننگ کے بعد واپس
دنیا

امریکی جنگی جہاز چینی بارڈر تک پہنچ گیا،سخت وارننگ کے بعد واپس

Published February 26, 2023
Tags: 12 ناٹیکل میل دور Featured بحیرہ جنوبی چین جنگی طیارے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بحیرہ جنوبی چین میں چین کے جنگی طیاروں اور امریکی بحریہ کے ہوائی جہاز کا خطرناک آمنا سامنا ہوا ہے۔

#Chinese J-11 fighter jet confronts #USNavy P-8 plane off the Paracel islands as tensions simmer in #SouthChinaSea

“American aircraft, this is the PLA air force. You are near Chinese airspace. Not approaching any more or you bear all responsibility.” https://t.co/bWMRQkLNWA

— Indo-Pacific News – Geo-Politics & Military News (@IndoPac_Info) February 25, 2023

چین کے جنگی طیارے نے امریکی بحریہ کے ہوائی جہاز کو وارننگ دی کہ ’خبردار، آپ چینی حدود سے 12 ناٹیکل میل دور ہیں،آگے مت بڑھنا ورنہ ذمے دار خود ہوگے۔‘

Chinese fighter jet confronts US Navy plane w/CNN crew aboard as tensions simmer in the South China Sea. “American aircraft. Chinese airspace is 12 nautical miles. Not approaching any more or you bear all responsibility,” it says. pic.twitter.com/ucF32GAzlq

— Michele☃️🥶🆘SaveUkraine🆘☃️❄️🥶💙 (@RadarResist) February 26, 2023

امریکی پائلٹ نے جواب دیا وہ محفوظ فاصلے پر ہے اور مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے۔

فضا پر دونوں طیارے 500 فٹ کے فاصلے پر آگئے۔ میزائل سے لیس چینی جنگی جہاز نے امریکی پائلٹ کو جواب نہیں دیا جس کے بعد امریکی جہاز مغرب کی جانب نکل گیا۔

امریکی جہاز میں موجود امریکی نشریاتی ادارے کے عملے نے واقعے کی ویڈیو بھی بنالی۔

TAGGED:12 ناٹیکل میل دورFeaturedبحیرہ جنوبی چینجنگی طیارے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان: بارکھان میں دھماکہ،4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی
Next Article بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

30 سال سےلاپتہ اور قانونی طور پر فوت شدہ امریکی خاتون زندہ مل گئی

پٹسبرگ (ویب ڈیسک): گزشتہ تین دہائیوں سے پہلے گم شدہ اور پھر قانونی طور پر فوت شدہ امریکی خاتون آخرکار،…

March 6, 2023
پاکستان

عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم…

February 16, 2024
دنیا

بھارت: مغربی بنگال میں ہندو مسلم فسادات، املاک نذر آتش

ہاوڑھ بھارت (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست مغربی بنگال میں رام نومی تہوار کے موقع پر مذہبی جلوسوں کے دوران پرتشدد…

April 1, 2023
پاکستان

کندھ کوٹ: الیکشن کمیشن آفس میں گیس لیکیج، 4 ملازمین جاں بحق

کشمور (ویب ڈیسک): تحصیل کندھ کوٹ کے الیکشن کمیشن آفس کے کمروں میں گیس لیکیج سے 4 ملازم جاں بحق…

January 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?