Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گاڑیاں ہوئیں پھر سے مہنگی:انڈس نے 12 لاکھ روپےاضافہ کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > گاڑیاں ہوئیں پھر سے مہنگی:انڈس نے 12 لاکھ روپےاضافہ کردیا
کاروبار

گاڑیاں ہوئیں پھر سے مہنگی:انڈس نے 12 لاکھ روپےاضافہ کردیا

Published January 15, 2023
Tags: Featured اضافہ گاڑیوں کی قیمتیں مینوفیکچرنگ کی لاگت
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): انڈس موٹر کمپنی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ زرمبادلہ کی غیر مستحکم صورتحال، روپے کی قدر میں کمی ، یوٹیلیٹیز اور اوور ہیڈز میں اضافے نے مینوفیکچرنگ کی لاگت کو شدید متاثر کیا ہے جس کے باعث گاڑیوں کی قیمتوں میں 8 فیصد تک اضافہ کیا جا رہا ہے.

ملک کی غیر مستحکم معاشی صورتحال اور روپے کی قدر میں کمی کے باعث پیداواری لاگت میں اضافہ ہونے پر انڈس موٹر کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 12 لاکھ روپے تک کا اضافہ کردیا ہے ۔

انڈس موٹر کمپنی نے غیرملکی زرمبادلہ کی غیرمستحکم صورتحال اور یوٹیلیٹیز اور اوور ہیڈز کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں12 لاکھ روپے تک اضافے کا اعلان کیا۔

انڈس موٹر کمپنی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ معاشی غیر یقینی صورتحال اور خام مال کی قیمت میں افراط زر کی وجہ سے، وینڈر کی پیداواری لاگت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ زرمبادلہ غیرمستحکم صورتحال، روپے کی قدر میں کمی،یوٹیلیٹیز اور اوورہیڈز میں اضافے نے بھی انڈس موٹر کیلئے مینوفیکچرنگ کی لاگت کو شدید متاثر کیا ہے ۔

انڈس موٹر کمپنی کے نوٹیفکیشن گاڑیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹویوٹا نے اپنے ماڈل الٹس کی قیمت میں3 لاکھ 70ہزار روپے کا اضافہ کیا جس کے بعد نئی قیمت 49 لاکھ 39 ہزارروپے ہوگئی ہے ۔

کرولا الٹس سی وی ٹی کی قیمت میں 3 لاکھ 90 ہزارروپے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 53 لاکھ 69 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ کرولا 1.6 CVT Upspec کی قیمت 430,000 روپے کے اضافہ ہوا ہے ۔

یارس 1.3 (جی ایل آئی ایم ٹی )2 لاکھ 28 ہزار اضافے کے بعد 3819000 روپے ہے جبکہ پرانی قیمت 3539000 روپے تھی۔ یارس 1.3 (جی ایل سی وی ٹی ) کی قیمت میں 300000 روپے اضافہ کیا گیا ہے

یارس 1.3 (اے ٹی آئی وی /ٹی) کی قیمت 310000 روپے اضافے سے 4039000 روپے ہوگئی ہے جبکہ یارس 1.3(اے ٹی آئی وی /سی وی ٹی) 3 لاکھ 10 ہزار روپے مہنگی ہوگئی ہے ۔

ہائی لکس کے چوتھے ویرینٹ ریوو وی آٹومیٹک 8 کی قیمت میں 830000 روپے اضافہ ہوچکا ہے جس کے بعد گاڑی کی قیمت 10599000 روپے سے بڑھ کر 11429000 روپے ہوچکی ہے۔

ٹویوٹا فارچیونر (جی اے / ٹی )کی قیمت میں930000 روپے اضافے سے 11579000روپے ہوچکی ہے۔ ٹویوٹا فارچیونر (وی اے / ٹی 7 ) کی قیمت میں 510000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredاضافہگاڑیوں کی قیمتیںمینوفیکچرنگ کی لاگت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب اسمبلی از خود تحلیل؛گورنر کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے مراسلے
Next Article کراچی: 3سینٹی گریڈ والی سرد ترین رات میں انتخابات کی تیاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ کے نوجوان ہوجائیں‌تیار، پولیس میں‌11 ہزار سے زائد نئی بھرتیوں کا عمل شروع

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ میں 11 ہزار 168 پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتی کا عمل شروع ہوگیا۔گریڈ 7 کی اسامی کیلئے…

March 23, 2024
دنیا

یو این عملے پر اسرائیلی حملوں پر احتساب کی عدم موجودگی ناقابل برداشت ہے: انتونیو گوتریس

(ویب ڈٰیسک): اقوام متحدہ (یو این) کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیلی حملوں میں اقوام متحدہ کے عملے اور…

September 12, 2024
صحت

پنجاب انجیکشن اسکینڈل کا مرکزی ملزم فیصل آباد سے گرفتار

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): پنجاب میں مخصوص انجیکشن سے بینائی کھونے کے معاملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب حکومت…

September 27, 2023
پاکستان

آزاد امیدوارمخصوص مدت کےبعد کسی اورسیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا،ترمیمی بل اسمبلی میں پیش

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی میں انتخابات ایکٹ کا دوسرا ترمیمی بل 2024 پیش کردیا گیا جس کے مطابق…

July 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?