Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سانپ کے حملے، بلی کے دفاعی وار پر مبنی ویڈیو وائرل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > سانپ کے حملے، بلی کے دفاعی وار پر مبنی ویڈیو وائرل
دلچسپ و عجیب

سانپ کے حملے، بلی کے دفاعی وار پر مبنی ویڈیو وائرل

Published March 18, 2023
Tags: Featured دلچسپ تبصرے بھی ہزاروں سوشل میڈیا صارفین دیکھ چکے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سانپ کے حملے پر بلی کا جوابی وار، ویڈیو وائرل ہوئی ہے.سوشل میڈیا پرمختلف ویڈیوز گردش کرتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جو وائرل ہوگئی جس میں دیکھا گیا کہ سانپ کے حملے بلی نے جوابی وار کیا ہے۔

The average cat's reaction time is approximately 20-70 milliseconds, which is faster than the average snake's reaction time, 44-70 milliseconds. pic.twitter.com/96wXACOBnd

— Weird and Terrifying (@Artsandcultr) March 6, 2023

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سانپ بلی کے قریب آکر اسے ڈسنے کی کوشش کرتا ہے جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ بلی کو ڈس لے گا۔

لیکن بلی نے فوری ردعمل دیتے ہوئے سانپ کو مار کر اسے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا۔

پندرہ سیکنڈ کے اس کلپ کو ہزاروں کی تعداد میں سوشل میڈیا صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

TAGGED:Featuredدلچسپ تبصرے بھیہزاروں سوشل میڈیا صارفین دیکھ چکے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تھوک پرضمانت عمران کومزیدبدمعاش بنانےمیں معاون ہے،وزیر داخلہ
Next Article ملتان کو شکست،لاہور مسلسل دوسری بار پی ایس ایل کا چیمپئن بن گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان: عسکریت پسندوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مسلح عسکریت پسندوں نے کلاچی تھانے کی…

February 9, 2023
پاکستان

لائیو: القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی 2 ہفتوں کیلئے ضمانت منظور

(ویب ڈیسک):اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی…

May 12, 2023
کھیل

IPL میچ : نوین الحق، گمبھیر اور کوہلی کی تلخ کلامی، تینوں پر جرمانہ

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں میچ کے دوران تلخ کلامی کرنے پر لکھنو سپر…

May 2, 2023
پاکستان

مدعی نے مقدمہ واپس لے لیا، چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی رہا

کراچی (ویب ڈیسک): سرکاری ملازم پر تشدد کے کیس میں زیر حراست چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی سمیت 3 ملزمان…

August 30, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?